top of page
ہوئیں۔ (۲) سید اظہر حسین کی شادی ہمراہ عابدہ پروین سے ہوئی۔ اور دو دختران (ا) سبہیہ (۲) مدہیہ پیدا ہوئیں۔ (۱) سیّد سعید احمد ولد سید محمد امین شاہ: سیّد سعید کی شادی ہمراہ اظہر ہ پروین ہوئی اور اُس سے ایک پسر سیید کلیم حیدر و دختران (ا) ناصرہ بی بی (۲) سمیرا بی بی پیدا ہوئیں۔ (۲) سید نعیم حسین ولد سید محمد امین شاہ: سیّد نعیم حسین کی شادی ہمراہ رخسانہ بی بی ہوئی۔ اور ایک لڑکی عندلیب زہرا پیدا ہوئی۔ (۲) سید امداد حسین شاہ بن سید عطا محمد شاہ: سید امداد حسین شاہ کی شادی ہمراہ شہر بانو سے ہوئی۔ چار پسران و دو دختران (ا) سید محمد لطیف شاہ (۲) سید محمد الطاف حسین شاہ (۳) سیدی زاہد حسین شاہ (۴) سید نوازعلی۔ دختران (ا) منظور فاطمہ(۲) نرجس بی بی پیدا ہوئیں۔ (ا)سید محمد لطیف شاہ کی شادی ہمراہ ثریا بی بی دختر سید طفیل شاہ ہوئی۔ اور اُس سے دو پسران دو دختران پیدا ہوئیں۔ (ا) سید شجاعت حسین (۲) سید شفاعت حسین۔ دختران (ا) سیدہ شمیم اختر (۲) سیدہ زیب النساء پیدا ہوئیں۔ (۲) سید الطاف حسین کی شادی ہمراہ نصرت طاہرہ ہوئی۔ اور اُسے ایک پسر سیّد اشتیاق حسین و دو دختران (ا) شکیل بی بی (۲) عقیل بی بی پیدا ہوئیں۔ (۲) سید زاہد حسین کی شادی ہمراہ پروین بی بی دختر سائیں۔ اُس سے تین پسران (ا) سید حسن رضا (۲) سید سبطین رضا (۳) سید ثقلین رضا پسران و ایک دختر سیّد نازیہ بتول پیدا ہوئی۔ (۴) سید نوازش علی کی شادی ہمراہ شاہدہ سکنہ نارووال ہوئی۔ اور ایک پسر سیّد آصف علی، تین دختران پیداہ ہوئیں (ا) صدف بتول (۲) نیلابتول (۳) مریم بتول پیدا ہوئیں۔ دختران سید امداد حسین شاہ: منظور فاطمہ ہمراہ منورحسین۔ نرجس بی بی ہمراہ عاشق حسین شادیاں ہوئیں۔ (۳) سید کرم حسین شاہ ولد سید محبوب شاہ: سید کرم حسین شاہ کی شادی ہمراہ سید بی بی ہوئی۔ اور
bottom of page