ایک پسر ایک دختر (ا) سید اکبر علی شاہ پسر۔ دختر حسن بی بی پیداہوئی۔ (ا) سید اکبر علی شاہ کے دو پسران پیدا ہوئے (ا) سید لطف علی (۲) سید نجابت علی پیدا ہوئے (ا) سید لطف علی کے دو پسران سید عادل شاہ سید جعفر علی شاہ پیدا ہوئے۔ (ا) سید عادل شاہ کی لا ولد فوت ہوئے (۲) سید جعفر علی شاہ کے دو پسران سید جلا لشاہ سید شیر شاہ پیدا ہوئے۔ (ا) سید جلال شاہ کی کوئی اولاد نہ ہوئی۔ (۲) سید شیر شاہ کا ایک پسر سید امداد علی پیدا ہوا۔(ا) سید امداد علی کے ہاں ایک بیٹا سید نسیم الحسن پیدا ہوا۔ (۲) سید نجابت علی شاہ کے ہاں دو پسران سید شاہ نواز۔ سید ملکوک شاہ پیدا ہوئے۔ شاہ نواز کا ایک لڑکا سید زمان شاہ پیدا ہوا۔ (۲) سید ملکوک کی شاہ لا ولد فوت ہوا۔ (۱) سید زمان شاہ کا ای پسر سید نیاز علی شاہ پیدا ہوا (ا) سید نیاز علی شاہ کے ہاں ایک پسر سید محمد حسین المعروف سید شاہ محمد پیدا ہوا (ا) سید محمد حسین کے ہاں سید صغیر حسین۔سید رزاق حسین۔سید مظفر مسعود حیدر ایک دختر ظہور فاطمہ پیدا ہوئی۔ (ا)سید ارتضیٰ حیدر ولد سید صغیر حسین کی شارہ طیبہ بتول ولد صغیر حسین سے ہوئی۔ دو پسران (ا) یاور شیر (۲) محمد علی پیدا ہوئے اور تین بیٹیاں (ا) سیدہ نداء زینب (۲) وفا زینب (۳) ھدیٰ زینب پیدا ہوئیں۔ (۲) سید مجتبیٰ حیدر ولد سید صغیر حسین کی شادی ناہید زہرا ولد سید رزاق حسین سے ہوئی۔ تین بیٹے (ا) شایان عباس (۲) خیام عباس (۳) سلمان عباس اورایک بیٹی ولائے زینب پیدا ہوئی۔ (۳) سیدشجاع حیدر ولد سید صغیر حسین کی شادی نوید ولد منور حسین سے ہوئی۔ دو بیٹے ایک بیٹی پیدا ہوئی۔ (ا) شاہ زمان (۲) محسن عباس۔ دختر (ا) گل زہرا پیدا ہوئی۔ (۵) انتخاب حیدر ولد سید صغیر حسین نے جرمن خاتون لیلہ سے شادی کی تین بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔ (ا) شاہ علی (۲) نیاز علی (۳) علی، دختر (ا) فاطمہ پیدا ہوئی۔