top of page
سید اقتدار حیدر والد سید رزاق حسین کی شادی ہمراہ منیف زہرہ ولد تقی شاہ سے ہوئی دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔ (ا) علی عبیر (۲) شاہ زیب (۳) صبا زہرا پیدا ہوئی۔ سید نسیم الحسن ولد سید رزاق حسین کی شادی ہمراہ وجیہ بتول ولد سیّد حسین سے ہوئی تین بیٹیاں پیدا ہوئیں (ا) ردا زینب (۲) فاطمہ (۳) علیزا ایمن زہرا پیدا ہوئیں۔ (۳)سید مظفر مسعود حیدر کی شادی آمنہ بتول دختر سید جمیل احمد ہوئی۔ اور اُس سے تین بیٹے (ا) عباس رضا (۲)سید احسن رضا (۳) سید مدثر رضا اورچار بیٹیاں (ا) میمونہ بتول (۲) معظمہ بتول (۳) مدیحہ بتول (۴) فاخرہ بتول پیدا ہوئیں (۴) سید رحمت اللہ شاہ بن سید محبوب شاہ: سید رحمت اللہ شاہ کی شادی ہمراہ عزیز بانو ہوئی۔ اُس سے دو پسران (ا) سید عسکر علی (۲) سید بہادر علی پیدا ہوئے۔ (ا) سید عسکر علی کا ایک بیٹا سیّد رحم علی پیدا ہوا (ا) سید رحم علی کا ایک بیٹا بستان علی پیدا ہوا (ا) سید بستان علی کا ایک بیٹا سید مختارعلی و چار دختران پیدا ہوئیں (ا) سید مختار علی کے دو پسران (ا) سید صدا حسین (۲) سید ناظر حسین پیدا ہوئے۔ (۳) سید صدا حسین شاہ کی شادی ہمراہ ظہور فاطمہ دختر میر محمد ہوئی۔ اُس سے تین پسران پیدا ہوئے (ا) علی رضا (۲) سید عارف رضا(۳) اصف رضا پسران و دودختران (ا) مسرت زہرا (۲) شفقت زہرا پیدا ہوئین۔ سید علی رصا کی شادی ہمراہ شوکت بیگم دختر سید احمد شاہ ہوئی۔ اوراس سے ایک پسر سید عطاف رضا پیدا ہوا بار ناز پروین دختر سیّد احمد شاہ ہوئی۔ (۲) سید عارف رضا ہمراہ فہمیدہ دختر سید ناظر حسین شادی ہوئی۔ اور دختران (ا) آسیہ بتول (۲) عاصمہ بتول (۳)بشریٰ بتول (۴) نوشن بتول (۵) سیماب پیدا ہوئیں۔ (۳) آصف رضا کی ہمراہ سعیدہ شادی در غیر برادری ہوئی اور اُس سے دو پ
bottom of page