top of page

سیّد حبیب انورشاہ کی شادی ہمراہ شفقت زہرا دختر سیّد صدا حسین شاہ ہوئی۔ جن میں سے دو بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں (ا) سیّد محمد علی شیرازی (۲) سید احسن شیرازی دختران (ا) ارم زہرا (۲) ثمرانہ حبیب (۳) رضوانہ حبیب (۴) بشریٰ حبیب -سید سعید انور شاه شیرازى ولد سید ناظر حسین شاه شیرازى کی شادی سیّد شبیر حسین کی بیٹی پروین اختر سے ہوئی جن کے ہاں دو پسران پیداهوئے۔پسران:۱ -سید ندیم عباس شیرازى ۲-سید وسیم عباس شیرازى۔سید ندیم عباس شیرازی کی شادی سیدہ سارہ ندیم دختر ڈاکٹر سلیم عباس سے ہوئی سید ندیم عباس کے ہاں دو بیٹے دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں 1۔ سید ہاشم رضا شیرازی 2۔ سید محمد ارتضی حیدر شیرازی اور دو بیٹیاں1۔ سیدہ شیزل فاطمہ 2۔سیدہ خرد فاطمہ-۲-سیدوسیم عباس شیرازى کے ہاں دو پسران پیدا هوئے۔پسران:۱-سید عبدالہادی شیرازى2-سید ناد على شیرازى۔ ۔ دختران (ا) تسکین زہراہ (۲) عطیہ (۳) عفت زہرہ (۴) عاصمہ (۵) نادیہ سید دبیر حسین کی شادی ہمراہ سید شبیر حسین کی بیٹی نگہت پروین جن میں ایک پسر سید علی پانچ دختران (ا) مریم (۲) مریم (۳) زہرہ(۴) فاطمہ (۵) زینب (۲) سید بہادرعلی شاہ ولد سید رحمت اللہ شاہ: سید بہادر علی شاہ کے دو پسران سید امام علی شاہ۔ سید مراد علی شاہ پیدا ہوئے۔ (ا)
bottom of page