top of page
سید امام علی شاہ کا ایک پسر سید گدا علی پیدا ہوا (ا) سید گدا علی کی ایک دختران پیدا ہوئین کوئی لڑکا پیدا نہ ہوا۔ (۲) سید مراد علی لا ولد فوت ہوئے (۵) سید عظمت اللہ شاہ ولد سید محبوب شاہ: سید عظمت اللہ لا ولد فوت ہوئے۔ ii۔ سید دیدار شاہ ولد سید عبد الطیف: سید دیدار شاہ کے دو پسران سید سرفراز علی شاہ: سید مشتاق علی شاہ پیدا ہوئے۔ (ا) سید سرفراز علی شاہ کے چار پسران پیدا ہوئے (ا) میر نیاز علی (۲) میر سعاد ت علی (۳) میری رحم علی (۴) میری حسین علی شاہ پیدا ہوئے ایک دختر سعادت بی بی پیدا ہوئی۔ (ا) میر نیاز علی کے ہاں ایک لڑکا سید قطب شاہ پیدا ہوا (ا) سید قطب شاہ کے ہاں ایک پسر سید گلاب شاہ ہوا۔ (ا) سید گلاب شاہ کے ہاں پانچ پسران (ا) سید برکت علی (۲) سید رحمت علی (۳) سید رحمت علی شاہ (۴) سید سید علی شاہ (۵) سید امام علی شاہ پیدا ہوئے۔ سید برکت علی نمبر1 سیّد سید علی شاہ نمبر 4 سید امام علی شاہ نمبر 5 لا ولد فوت ہوئے۔ (۲) سیدرحمت علی شاہ کے ہاں ایک پسر سید جھنڈا شاہ پیدا ہوا۔ (۳) سید حرمت علی شاہ کے ہاں تین پسران (ا) سید نتھے شاہ (۲) سید فتح علی شاہ (۳) سید دلاور حسین شاہ پیدا ہوئے(ا) سید نتھے علی شاہ کی شادی ہمراہ سکینہ بی بی ہوئی۔ اُس سے ایک پسر سید نذیر حسین و دختران نذیر بیگم، سردار بیگم پیدا ہوئی (۲) سید فتح شاہ کی شادی ہمراہ فاطمہ بی بی ہوئی، سیّد فتح شاہ لا ولد فوت ہوئے (۳) سید میر رحم علی شاہ ولد سرفراز علی شاہ کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔ (۴) میر حسین علی ولد سید سرفراز علی شاہ: میر حسین علی کے دو پسران (ا) سید ملک شاہ (۲) سید پیر شاہ پیدا ہوئے (ا) سید ملک شاہ کے ہاں ایک پسر سید عدالت شاہ پیدا ہوا (ا) سید عدالت علی شاہ کے ہاں ایک پسر سید محمد حسین پیدا ہوا (۲) سید پیر شاہ ولد سید میر حسین علی: سید پیر علی شاہ کے ہاں ایک پسر سیّد نواب شاہ پیدا ہوا (ا) سید نواب شاہ کے ہاں ایک پسر سیّد فضل شاہ ایک دختر حسن بی بی پیدا ہوئے۔
bottom of page