صفحہ نمبر 46
(۳) سید دلدار شاہ ولد سید حرمت علی شاہ: سید دلدار شاہ بچپن ہی میں فوت ہو گئے۔
(۲) سید مشتاق علی شاہ ولد سید دیدار شاہ: سید مشتاق علی بچپن میں ہی فوت ہوئے۔
(۲) میر سعادت علی ولد سید سرفراز شاہ: ان کی کوئی اولاد پیدا نہ ہوئی۔
(ا) سید نذیر حسین ولد سید نتھے شاہ: سید نذیر حسین کے ہاں دو پسران:
(۱) سید حمید الحسن
(۲) سید چن پیر پیدا ہوئے۔
دختران: رشیدہ بیگم، غلام صغرا، کشور
(ا) سید حمید الحسن کی شادی ارشاد بی بی دختر اقبال حسین شاہ بخاری موضع گھونیکے سے ہوئی۔
ان کے چار بیٹے اور آٹھ بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
1۔ سید ابن حیدر شیرازی
2۔ سید وقار حیدر شیرازی
3۔ سید اسرار حیدر شیرازی
(تین بھائی بچپن میں ہی وفات پا گئے)
دختران:
1۔ فرزانہ کوثر (چھوٹی عمر میں وفات پا گئی)
2۔ ریحانہ کوثر (وفات پا گئی)
3۔ ریحانہ کوثر
4۔ رخسانہ کوثر (وفات پا گئی)
5۔ فرزانہ کوثر (وفات پا گئی)
6۔ جمیلہ کوثر
7۔ شکیلا کوثر
8۔ رضیہ کوثر (چھوٹی عمر میں وفات پا گئی)
(1) سید ابن حیدر کی شادی سیدہ شگفتہ بی بی شیرازی دختر سید صادق حسین شاہ شیرازی سے ہوئی۔
ان کے ہاں تین بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
بیٹے:
1۔ سید محمد علی شیرازی
2۔ سید حسین شیرازی
3۔ سید عقیل حیدر شیرازی
بیٹیاں:
1۔ سیدہ مہک زہرا شیرازی
2۔ سید ردا فاطمہ شیرازی
3۔ سیدہ طیبہ حیدر شیرازی
(۲) سید چن پیر کی شادی نہ ہوئی۔ کوئی اولاد پیدا نہ ہوئی۔
(ا) سید جھنڈا شاہ ولد سید رحمت علی شاہ: سید جھنڈا شاہ کے دو پسران:
(۱) سید منظور حسین
(۲) سید مقصود حسین اور ایک دختر شاہ بیگم پیدا ہوئی۔
(۱) سید منظور حسین نے موضع بھیلو مہار دار غیر برادری شادی کی، اور وہ وہاں سے چلے گئے۔
(۲) سید مقصود حسین نے بھی غیر برادری شادی کی اور وہ بھی چلے گئے۔
شاہ بیگم دختر جھنڈا شاہ کی شادی نذیر حسین سے ہوئی۔
(ا) سید محمد حسین ولد سید عدالت حسین شاہ: ان کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے:
(۱) سید نذیر حسین
(۲) سید بشیر حسین
سید نذیر حسین کی شادی شاہ بیگم سکنہ بھیلو مہار سے ہوئی اور ایک پسر پیدا ہوا۔
سید بشیر حسین کی شادی دختر سید شبیر حسین سے ہوئی۔ ان کے ہاں تین پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں۔
(ا) سید شاہ علی ولد سید نواب شاہ: ان کے ہاں ایک بیٹا سید باقر حسین پیدا ہوا۔
سید باقر حسین کی شادی فائزہ بتول سے ہوئی۔ ان کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
1۔ سید الطاف حسین
2۔ سید عابد حسین
دختران:
1۔ نرجس
2۔ مسرت
(ا) سید الطاف حسین کی شادی کنیز فاطمہ دختر سید فضل شاہ سے ہوئی۔ ان سے چار پسران پیدا ہوئے۔
(۲) سید عابد حسین کی غیر برادری شادی ہوئی۔