top of page
زین العابدین کی شادی ہمراہ پروین اختردختر سید حبیب احمد شاہ ہوئی۔ اُس سے چھ پسران و دوختران پیدا ہوئیں پسران(ا) سید مستضر شیرازی (۲) سید مشتقیر حسین شیرازی (۳) سید مستہر شیرازی (۴سید مستر شد شیرازی (۵) سید عبدالرحمان شیرازی۔ سید محیی الدین شیرازی دختر ثمینہ شیرازی۔ ثمینہ شیرازی پیدا ہوئیں۔ (۴) سید صابر حسین شاہ ولد سید فیروز شاہ: سید صابر حسین شاہ کی ہمراہ جنت بی بی سکنہ ہنجلی شادی ہوئی۔ ایک پسر سیّد خلیل شیرازی دختران رضیہ بیگم، ثریابیگم، رفاقت بیگم پیدا ہوئیں۔ بار دیگر ہمراہ نزیر بیگم شادی ہوئی اورایک پسر سیّد جمیل احمد پیدا ہوا۔ (ا) سیّد خلیل شیرازی کی شادی ہمراہ غدار بیگم ہوئیں۔ اور چار پسران ایک دختر پیدا ہوئی۔ سیّد جمیل کی شادی ہمراہ آمنہ بیگم دختر سید اعجاز حسین ہوئی۔ دو دختران پیدا ہوئے۔ (۵) سید سخاوت حسین شاہ ولد سید فیروز شاہ: سید سخاوت حسین شاہ کی شادی ہمراہ اقبال بیگم دختر سیدن شاہ ہوئی۔ چار پسران و دوختران پیدا ہوئیں۔ (ا) سیّد جمشید شیرازی (۲) سیّدجاوید شیرازی (۲۳) سید طاہر شیرازی (۴) سید طارق شیرازی دختران اظہر ہ بیگم۔ شازیہ بیگم (ا) سید جمشید شیرازی کی شادی ہمراہ منورہ بیگم دخترسید اقبال حسین شاہ ہوئی اوراُس سے ایک پسر سید عرفان حسین پیدا ہوا۔ (۲) سید جاوید شیرازی کی شادی ہمراہ انجم شیرازی دختر سید عزیز شاہ ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔ (۳) سید طاہر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ روبینہ کوثر دختر سید رشید احمد ہوئی۔ اُس سے ایک دختر پیدا ہوئی۔ دختران سید سخاوت حسین: اظہر ہ بیگم ہمراہ اشتیاق احمد شادی ہوئی ناظرہ بیگم دختر سیدفیروز شاہ ہمراہ سید طفیل حسین ولد سید محمد عالم شاہ شادی ہوئی۔ (۲) سید نیاز علی ولد سید سردار علی شاہ: سید نیاز علی شاہ کی ہمراہ شاہ بیگم دختر سید غلام یسین شادی ہوئی اورایک پسر سید حبیب احمد پیدا ہوا(ا) سید حبیب احمد شاہ کی شادی ہمراہ اصغری بیگم دختر سید سید احمد شاہ ہوئی۔ اُس سے چار پسران و دوختران پیدا ہوئیں۔ پسران (ا) سید محمود شیرازی
  • Twitter
  • Facebook Black Round

+12122032414  |   irfan.sherazi@outlook.com

All rights reserved. No part of this website may be reproduced, distributed, or transmitted in any form or by any means, including recording, or other electronic or mechanical methods, without the prior written permission of the publisher of this website, except in the case of brief quotations embodied in critical reviews and certain other noncommercial uses permitted by copyright law. Terms and Condition for using this website is available at the bottom of رابطہ کریں Page

bottom of page