ہوئی۔ دو پسرنان و چھ دختران (ا) سید کلیم عباس (۲) سید سلیم عباس پسران۔ دختران شہناز کوثر۔ نیوز کوثر۔ تسلیم کوثر۔ منور سلطانہ۔ رخسانہ۔ فوزیہ بتول پیدا ہوئیں۔ شہناز کوثر ہمراہ مسعود احمد۔ تنویر کوثر ہمراہ آصف رضا۔ تسلیم کوثرہمراہ سید آفتاب منور سلطانہ ہمراہ رجب علی شادیاں ہوئیں۔ دختران سیّد الطاف علی شاہ۔ تین دختران شریفاں بی بی۔ حمیدہ بی بی فوت ہوئیں۔ رشیدہ بی بی زندہ رہی۔ (۴) سید علی حیدر شاہ ولد سید سردار علی شاہ: سید علی حیدر شاہ کے ہاں کوئی اولادن ہ ہوئی۔ (۲) سید جبار شاہ عرف بادشاہ بن سید عادل حسین: سیّد جبارشاہ کی ہمراہ برکت بی بی شادی ہوئی۔ اور پانچ پسران و تین دختران پیدا ہوئیں۔ (ا) سید خورشید عالم شاہ (۲) سید فتح شاہ (۳) ّسید طالب حسین (۴) سید عطا حسین شاہ (۵) سید محمد حسین شاہ۔ دختران سخاوت بی بی۔ رشیدہ بیگم، سردار بیگم(ا) سیّد خورشید عالم شاہ کی شادی ہمراہ رحمت بی بی ہوئی۔اورچار پسران (ا) سید فضل حسین شاہ (۲) سید تصدیق حسین شاہ (۳) سید اولاد حسین شاہ (۴) سید منظور حسین شاہ اورایک دختر بشیر بیگم پیدا ہوئی (ا) سید فضل حسین شاہ کی شادی ہمراہ سکینہ بی بی ہوئی۔ او رچھ پسران و ایک دختر پیدا ہوئی۔ پسران (ا) سید علی حسین شاہ (۲) سید حبیب احمد (۳) سید عزیز احمد (۴) سید حفیظ احمد(۵) سید فیض الحسن (۶) سید علی رضا دختر اقبال بیگم (ا) سید علی حسین شاہ: سید علی حسین شاہ کی شادی ہمراہ فرحت النساء ہوئی۔ چار پسران و پانچ دختران پیدا ہوئیں۔ پسران (ا) سید عارف رضا(۲) سید سبط الحسن (۳) سید ابن الحسن (۴) سید حسن رضا۔ دختران(ا) راحت بانو (۲) مسرت بانو (۳) کشور سلطانہ (۴) تنزیلہ (۵) منزہ (۲) سید حبیب احمد ولد سیّد فضل حسین: سیدحبیب احمد ہمراہ گلزار فاطمہ دختر سید تصدق حسین شادی ہوئی۔ اورچار پسران پیدا ہوئے (ا) سید حمید الحسن (۲) سرفراز احمد (۳) نواز احمد (۴) محمود الحسن پسران۔ دختران (ا) شہناز کوثر (۲) گل ناز (۳) فیاض پیدا ہوئیں
۱۔سید حمید الحسن شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ فوزیہ مبارک شیرازی دختر سید مبارک علی شیرازی سے ہوئی جس سے ایک پسر اور تین دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔سید اسفند شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ علینہ شیرازی۔۲۔سیدہ رخسار شیرازی۔۳۔سیدہ گل فاطمہ شیرازی۔۲۔سید سرفراز شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ ناصرہ بتول شیرازی دختر سید اختر شاہ نقوی سے ہوئی۔۳۔سید نواز شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ امین دختر سید سرور شاہ سے ہوئی جس سے ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید وصی شاہ۔دختران۔۱۔سیدہ میرب فاطمہ شیرازی۔۲۔سید مرحاء فاطمہ شیرازی۔۴۔سید محمودالحسن شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ ریحانہ دختر سید عابد شاہ سے ہوئی جس سے ایک پسر پیدا ہوا۔پسران۔۱۔سید حسنات علی شاہ
 
۔ شہناز کوثر کی شادی ہمراہ