top of page

ہوئی۔ ایک لڑکی پیدا ہوئی۔ سید جعفر حسین ولد سید عطا حسین۔ سید جعفر حسین کی شادی ہمراہ فہمیدہ بیگم دختر سید انورشاہ ہوئی۔اور اس سے تین پسران پیدا ہوئے (ا) سید افضل حسین (۲) سید اجمل حسین (۳) سید ہیرا پسران۔ دختران (ا) نائیلہ (۲) رفعت (۳) عقیلہ (۴) عطیہ، دختران سید عطا حسین شاہ: کنیز فاطمہ ہمراہ حفیظ حسین شاہ۔ عزیز فاطمہ ہمراہ مبارک حسین شادیاں ہوئیں۔ (۵) سید محمد حسین شاہ ولد سّد جبارشاہ عزیز فاطمہ ہمراہ مبارک حسین شادیاں ہوئیں۔ (۵)سید محمد حسین شاہ ولد سید جبار شاہ: سیّد محمد حسین شاہ ہمراہ شہر بانو دختر سید طالب حسین شادی ہوئی۔ ایک دختر صغرا بی بی پیدا ہوئی۔ صغرا بی بی کی ہمراہ سید علی حسین شادی ہوئی۔ (۳) سید مبارک علی کی شادی ہمراہ عزیز فاطمہ ہوئی۔ اوردو پسران و چار دختران سید سخاوت حسین۔ سید کلیم حسین پسران۔ دختران (ا) رخسانہ مبارک (۲) فوزیہ مبارک (۳) نجمہ مبارک (۴) فرزانہ مبارک پیدا ہوئیں۔ (۲) سید عبادت علی کی شادی ہمراہ غلام فاطمہ دختر سید مروت حسین ہوئی۔ اور اس سے دو پسران پیدا ہوئے (ا) سید ناظم علی (۲) سید وسیم حیدر دختر مسبہ عبادت پیدا ہوئی۔ (۳) سید امداد حسین شاہ ولد سید خورشید عالم: سید امداد حسین کی شادی ہمراہ وزیر فاطمہ ہوئی۔ آٹھ پسران ایک دخترپیدا ہوائیں۔ (ا) عشرت حسین (۲) سید نصرت حسین (۳) سید بشارت حسین (۴) سید ظفر حسین (۵) سید مشتاق حسین (۶) سید اعجاز حسین (۷) سید فیاض حسین (۸) سید ریاض حسین پسران ایک دختر ساجدہ پروین (ا) سید عشرت حسین کی شادی ہمراہ ظہور فاطمہ دختر سید غلام حسین ہوئی۔ اُ س سے سید عمران حیدر۔ سید طاہر حیدر۔ سید ظہیر عباس دختران فرح بتول۔ سائرہ بتول۔ طاہرہ بتول پیدا ہوئیں (۲) سید نصرت حسین کی شادی ہمراہ شہناز ب یگم دختر سید حبیب احمد ہوئی۔ اور دو دختران پیدا ہوئیں (ا) کوثر فاطمہ (۲) فاطمہ
bottom of page