top of page
(۴) سید حیدر حسین پسرنا، دختر ظحور فاطمہ پیدا ہوئی(ا) سید عطا محمد شاہ کی شادی ہمراہ موضع نوکریاں میں ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔ سید محمد رفیق نمبتر (ا) شاہ محمد کو اپنا وارث مقرر کیا (ا) سید محمد رفیق حسین شاہ کے پانچ پسرنا و دودختران پیدا ہوئیں (ا) سید شفقت حسین (۲) سید مظہر حسین (۳) سید فیاض حسین (۴) سید نثآر علی اکبر (۵) سید نثار علی اصغر، دختران (ا) فردوس بی بی (۲) انیس فاطمہ پیدا ہوئیں (ا) سید شفقت حسین کی شادی ہمراہ زاہدہ دختر سید صغیر حسین ہوئی۔ اور ایک پسر سید شفیق حسین (ا) دختر ساذیہ بتول (۲) سعدیہ بتول پیدا ہوئی۔ سیدہ ظہور فاطمہ بنت سید شاہ محمد کی شادی ہمراہ سید جعفر حسین ہوئی اولاد نارد۔ (۲) سید مظہر حسین کی شادی ہمراہ دختر سید اصغر علی شاہ ہوئی۔ اور تین پسران پیدا ہوئے و دو دختران پیدا ہوئیں (ا) سید توقیر رضا (۲) سید تنور رضا (۳) سید انیس پیدا ہوئے پسران پیدا ہوئے۔ (۳) سید فیاض حسین کی شادی ہمراہ تفسیر زہرا دختر سید محمد شریف حسین ہوئی۔ اُس سے تین پسرنا و چواردختران پیدا ہوئیں (ا) توصیف رضا (۲) عقیل رضا (۳) تحسین حیدر پسران دختران (ا) لبنا فیاض (۲) عظمیٰ فیاض، عالیہ فیاض، مہک علی پیدا ہوئیں۔ سید عقیل رضا ولد فیاض حسین کی شادی ہمراہ رباب اختر و دختر ظفر مہدی ہوئی اور توصیف رضا کی شادی ام رباب و دختر سید سجاد حسین سے ہوئی جس سے سید اشتر شیرازی پیداہوئے (۳) عالیہ فیاض (۴) مہک علی (۵) نثار علی اکبر کی شادی ہمراہ دختر سید علی اصغر ہوئی دو پسرنا متولد شود (۵) نثار علی اصغڑ کی شادی ہمراہ دختر سید امانت شاہ ہوئی۔ اور دو پسرنا و تین دختران پیدا ہوئیں (ا) اقدس علی (۲) قصیر علی، دختران (ا) ام مفردہ (۲) صائمہ(۳) نائیقہ پیدا ہوئین محمد رفیق کی و دختران فردوس بی بی ہمراہ سید مقصود حسین، اُنیس فاطمہ ہمراہ ذاکر حسین شادی ہوئی۔ بعد میں اُنیس فاطمہ فوت ہوئیں (۲)سید صغیر حسین ولد سید شاہ محمد کی شادی ہمراہ رقیہ بیگم بنت سید محمد حسین شاہ
bottom of page