top of page
ہوئی۔ اور دار پسران و تین دختران پیدا ہوئیں (ا) سید زوار حسین شاہ (۲) سید سرفراز حسین شاہ (۳) سید عزیز علی شاہ (۴) سید یوسف علی پسران و دختران (ا) عابدہ بتول (۲) ساجدہ بتول (۳) زاہدہ بتول پیدا ہوئیں۔ زاہدہ بتول کی شادی ہمراہ سید شفقت حسین شاہ ہوئی۔ عابدہ کی شادی سید جاوید حیدر ولد لطیف حسین اور ساجدہ کی شادی آصف حسین ولد صابر حسین کوئٹہ ہوئی۔ (ا) سید زوار حسین کے ہاں دو پسران و تین دختران سید علی رضا (۲) سید محمد رضا۔ دختران شائستہ صدف (۲) سیدہ مہوش (۳) آمنہ بتول پیدا ہوئیں (۲) سید علی رضا کی شادی ہمراہ سیدہ روحی انو دختر جعفر حسین شاہ ہوئی اور تین پسران تابش جازب حسن وایک دخترذوفشان پیدا ہوئی۔ (۲) سید محمد رضا کی شادی ہمراہ دختر سید جاوید حسین سے ہوئی ان کے ہاں ایک لڑکی زہرا پیدا ہوئی۔  (ا) شائستہ صدف دختر سید زوار حسین شاہ کی شادی ہمراہ سید تہذیب الحسن شیرازی سے ہوئی
(۲) سیدہ مہوش شیرازی سید زوار حسین شاہ کی شادی ہمراہ سید ذیشان حیدر شیرازی پسر سید مظفر سعید شیرازی سے ہوئی اورایک پسرسید ذوالفقارحیدرشیرازی اورایک دخترسیدہ سحربتول شیرازی  پیدا ہوئی
-(۳) آمنہ بتول سید زوار حسین شاہ کی شادی غیر برادری ہوئی
. (۲) سید سرفراز حسین شاہ کی شادی سیدہ طیبہ شیرازی کوئٹہ ہوئی دو دختران انہاں و ایک پسر (ا) علی ارسلان دختران (ا) نورین سرفراز (۲) تقدیس زہرا پیدا ہوئیں۔ سید نورسرفراز کی شادی ہمراہ سید علی امران خاندان ہاشمی سادات بورے والا ہوئی ایک دختر ابھیہ فاطمہ پیدا ہوئی۔ (۳) سید عزیز علی شاہ کے اہں ایک پسر پانچ دختران پیدا ہوئیں (ا) سید غالب علی شاہ دختران (ا) سید فائزہ بتو ل(۲) سیدہ بحرش بتول (۳) سیدہ ردائے بتول (۴) سیدہ پھول زہراء پیدا ہوئی۔
bottom of page