top of page
(۴) سید یوسف علی شاہ کے ہاں تین پسران و دو دختران پیدا ہوئیں (ا) سید علی عباس شیرازی (۲) سید عاطف عباس شیرازی (۳) سید خاور عباس شیرازی، دختر (ا) سیدہ منیب زہراء (۲) سیّدہ مہک زہراء پیدا ہوئی۔ دختران سید صغیر حسین شاہ: (ا) سیّد زاہدہ بتول دختر سید صغیر حسین شاہ کی شادی ہمراہ سید شفقت حسین شاہ سے ہوئی۔ (۲) سید عابد بتول دختر سید صغیر حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدجاوید حیدر جعفری سے ہوئی۔ (۳) سید ہ ساجدہ بتول دختر سید صغیر حسین کے ہاں دو پسرنا و ایک دختر پیدا ہوئی(ا) سید اسد علی (۲) سید فراز حیدر، دختر (ا) سیدہ اقرا بتول پیدا ہوئی۔ (۳) سید شریف ولد شاہ محمد: کی شادی سیدہ اصغری بیگم و دختر سید فدا حسین جعفری سے ہوئی تین پسران و دودختران پیدا ہوئے محمد شریف کے تین پسران و دو دختران پیدا ہوئیں (ا) سجاد حیدر (۲) مجتبیٰ حیدر (۳) ذوالفقار حیدر۔ دختران (ا) بنت زہرا (۲) تفسیر زہرہ (ا) سجاد حیدر کی شادی انیس فاطمہ و دختر تقی شاہ سے ہوئی ان کے ہاں ایک پسر دو دختران پیدا ہوئیں (ا) حسن رصا دختران (ا) ام رباب (۲) ثوبیہ سجاد پیدا ہوئین۔ ام رباب کی شادی سید آصف رضا ولد سید فیاض حسین ہوئی ایک بیٹا سید ہاشم رضاپ یدا ہوا۔ (۵) سید مجتبیٰ حیدر: کی شادی ہمراہ نعیمیہ سبطین و دختر سبط حسن پیدا ہوئے جس میں سے یاک فرزند سید علی حیدر اورو دختر اور فاطمۂ اور صوفیہ پیدا ہوئی (قیام سعودیہ عربیہ میں ہیں) (۶) سید ذوالفقار حسین کی شادی غیر برادری ہمراہ عشرت سے ہوئی جس میں سے ردا فاطمہ، شبیہ حیدر اور حجاز زہرا پیدا ہوئے۔ (۴) سید صدا حسین ولد سید شاہ محمد: کی شادی ہمراہ نور فاطمہ سید صدا حسین کے ہاں ایک پسر و دو دختران پیدا ہوئیں۔ سید وصی حیدر شاہ پسر و دختران (ا) خلیقہ زہرہ (۲) عقیقہ زہرہ پیدا ہوئیں
bottom of page