top of page
(ا) سید وصی حیدر شاہ کے ہاں تین پسران و ایک دختر پیدا ہوئی (ا) سید علی عمار حیدر (۲) محمد عمران حیدر (۳) سید علی مرتضیٰ، دختر فائزہ بتول پیدا ہوئیں (۲) سید خیر اللہ شاہ ولد سید نصر اللہ شاہل سید خیر اللہ شاہ کے ہاں دو پسرنا سید گلاب شاہ (۲) سید ولایت حسین شاہ پیدا ہوئے (ا) سید گلاب حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدبی بی ہوئی۔ اُس سے تین پسرنا سید غالب ساہ (۲) سید کالے شاہ (۳) سید سرفراز حسین شاہ دختر (ا) جمعیت بی بی پیدا ہوئیں۔ (۲) سید ولایت شاہ ولد خیر اللہ شاہ:سید ولایت علی شاہ کی شادی ہمراہ قدراں بی بی ہوئی۔ دو پسرنا ایک دختر پیدا ہوئی۔ (ا) بلند علی شاہ (۲) برکت علی شاہ پسران۔دختران (ا) فرزند بی بی (ا) بلند علی شاہ کی شادی ہمراہ دولت بی بی موضع جسڑ ہوئی۔ ایک پسر اور ایک دختر سید روشن علی شاہ حسن بی بی دختر (ا) سید روشن شاہ کی شادی ہمراہ بیگم بی بی سکنہ عنوباجوہ شاہ ہوئی۔ اُس سے سید امیر علی شاہ (۲) سید محمد حسین پیدا ہوئے (ا) سید امیر حسین کی شادی ہمراہ گلاب بی بی ہوئی اُس سے (ا) سید امداد حسین (۲) سید کرم حسین و دختران سرور بیگم (۲) شہر بانو پیدا ہوئیں۔ (۲) سید محمد حسین کی شادی ہمراہ زینب بی بی دختر سید قائم علی شاہ ہوئی۔ اور تین پسران (ا) سید دلاور حسین (۲) سید شوکت حسین (۳) سید لال حسین دختر سکینہ بی بی پیدا ہوئی۔ (ا) سید امدادحسین کے ہاں سید علی حسین (۲) سید چن پیر (۳) سید قمر حیدر (۴) سید ظہورحسین پیدا ہوئے۔ (۴) سید کرم حسین کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے۔ دختران امیر حسین: سردار بیگم ہمراہ سید محمد شریف، شہر بنا ہمراہ مہدی شادی شادیاں ہوئیں (ا) سید دلاورحسین کی شادی ہمراہ خورشید بی بی ہوئی اس سے (ا) سید علی حسین (۲) سید مشتاق حسین (۳) سید منیر حسین (۴) سید شبیر حسین پیدا ہوئے (۲) سید شوکت حسین کی ہمراہ زبیدہ بیگم شادی ہوئی۔ اور (ا) سید نجم الحسن (۲) سیدعمران حسین (۳) سید عرفان الحسن پیدا ہوئے۔ (۳) سید لال حسین کی ہمراہ شمیم
bottom of page