top of page
اختر شادی ہوئی۔ اُس سے دو پسران (ا) انتظار حسین (۲) علی پیدا ہوئے۔ (ا) سید چن پیر کی ہمراہ فاخندہ بی بی شادی ہوئی۔ (۳) سید قمر حیدر شاہ کی شادی غیر برادری ہوئی اور امریکہ چلے گئے (۴) سید ظہور حسین نے بھی غیر برادری لاہور نکاح کیا۔ ایک پسر دو دختران پیدا ہوئیں۔ (۲) سید برکت علی ولد سید ولایت شاہ: سید برکت علی ہمراہ مراد بی بی دختر سید نجف علی شاہ ہوئی۔ اوردو پسران (ا) سید ابراہیم(۲) سید قائم علی شاہ و دختران (ا) عشرہ بی بی و بیگم بی بی پیدا ہوئیں (ا) سید ابراہیم کی شادی ہمراہ دختر سیّد الف شاہ ہوئی۔ اورایک پسر سیّد صابر حسین پیدا ہوئے۔ (ا) سید صابر حسین کے ہاں دو پسران (ا) سید ناصر حسین (۲) سید آصف حسین دختران (ا) اعزازفاطمہ (۲) طاہرہ و فاطمہ (۳) سعدیہ شیرازی پیدا ہوئیں (ا) سید ناصر حسین کے ہاں ایک پسر (ا) یاور حسین پیدا ہوا (۲) سید قائم علی شاہ کی شادی ہمراہ برکت بی بی دختر سید فضل علی شاہ ہوئی۔ اور ایک پسر سید ضامن حسین شاہ پیدا ہوا (۲) سید ضامن حسین کی شادی ہمراہ کنیز فاطمہ دختر سید امداد حسین ہوئی۔ اُسے د وپسران (ا) سید امانت حسین (۲) سید رفاقت حسین دختران (ا) زبیدہ (۲) شمیم اختر (۳) کوثر پروین پیدا ہوئیں دوبارہ ہمراہ رضیہ بیگم دختر سید محمد حسین شاہ شادی ہوئی۔ اُس سے دختران (ا) غلام نرجس (۲) بشرا کلثوم (۳) مقدس کلثوم (۴) ساجدہ کلثوم (۵) زاہدہ کلثوم پیدا ہوئیں (ا) سید امانت حسین کی شادی ہمراہ فردوس فاطمہ شادی کی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔ (۲) سید رفاقت حسین کی شادی ہمراہ تنوی فاطمہ ہوئی۔ تین پسران (ا) سید صداقت حسین (۲) سیّد سعادت حسین (۳) سید شرافت حسین پیدا ہوئے۔ (دختران) سید ضامن حسین شاہ شادی ہوئی ہیں۔ (ا) سید غالب شاہ ولد گلاب شاہ: سید غالب حسین کی شادی ہمراہ فرزند بی بی ہوئی۔ اور ایک لڑکا سید سلطان شاہ و ایک دختر پیدا ہوئی۔
bottom of page