( ہاشم۔ آپ کی والدہ کا نام عاتکہ دختر بہلامی بن فالج تھا۔ آپ کے چھ لڑکے تھے۔ (ا) نام عبدالمطلب۔ (۲) فضلہ (۳) اسد (۴) ابو صبعہ (۶) ابو رسد تے
حضرت عبدالمطلب: آپ کے چودہ پسران و چھ دختران پیدا ہوئیں عبداللہ۔ ابو طالبؑ۔ عبدالکعبہ۔ عباس۔ حمزہ۔ حارث۔ زبیر قسم، عبدالفراے۔ مقدم۔ ضرار ابی لعب، خجل پسران دُخترانِ صفیہ۔ ام حلیمہ، بیضا۔ مائیکہ، آمنہ۔ برہ خلیفہ مامون رشید اولاد عباس بن عبدالمطلب سے تھے
حضرت عبداللہ: حضرت عبداللہ کی شادی بی بی آمنہ دختر و ہب بن ہاشم سے ہوئی۔ اُس سے ایک پسر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بروز شنبہ (سوموار) بوقت آدھی رات مکہ معظّمہ میں نوشیروان کے زمانہ میں اس دُنیا میں ظہور پذیر ہوئے۔ حضرت عبداللہ رسول پاکؐ کی پیدائش سے دو ماہ پہلے اس جہان فانی سے رخصت ہوچکے تھے۔
”اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰہُ لِیُذْھِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ اَھْلَ الْبَیْتِ وَ یَطَھِّرَکُمْ تَطْھِیْرًا“o
اے (پیغمبرؐ کے) اہل بیت ؑ خدا تو بس یہ چاہتا ہے کہ تم کو ہر طرح کی برائی سے دُور رکھے اور جو پاک و پاکیزہ رکھنے کا حق ہے ویسا پاک و پاکیزہ رکھے۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم:
آپؐ نے چالیس سال عمر گزار کر اپنی نبوت کا اعلان کیا۔ اور بعد میں 23 سال زندہ رہ کر اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ آپ کی عمر تریسٹھ (63) سال ہے۔ آپؐ کی بارہ ربیع الاو: در ہجرہ بی بی عائشہ مدینہ میں وفات ہوئی۔ اور وہیں دفن ہوئے۔ آپ کی ۹ بیویاں تھیں۔ جو کہ یکے بعد دیگرے آپ کے نکاح میں آئیں۔ ان کے نام حضرت بی بی خدیجۃ الکبریٰ۔ ام سلمہ (۲) بی بی عائشہ (۳) دختر ابوبکر خلیفہ اول۔ خلیفہ اول۔ بی بی خفط دختر (۴) عمر خلیفہ دوئم۔ صفیہ (۵) زینب (۶) سوعہ (۷) میمونہ (۸) اور ام حبیبہ (۹) ہیں۔ پسران اور چار دختران پیداہوئے۔ لیکن آخر یک دختر بطن خدیجۃ الکبریٰ زندہ رہیں۔ دیگر ان فوت ہوئی۔ اس دختر نیک اختر کا نام حضرت بی بی فاطمہ زہرا ہے۔ رسول پاکؐ کے سات بچے پیدا ہوئے۔ جن میں تین پسران اور چار دختران تھیں۔ لڑکوں کا نام امام قاسم۱۔ امام ابراہیم (۲)۔ طیب (۳) طاہر تھا۔ بعض کہتے ہیں۔ کہ طیب طاہر، امام قاسم کا لقب تھا۔ دختران زینب۱۔ ام کلثوم ۲۔ رقیہ ۳ اور فاطمہ الزہراتھیں۔ ان چاروں دختران اور امام قاسم کی والدہ کا نام ام المومنین خدیجہ الکبریؓ، بنت خویلد تھا۔ اور امام ابراہیم ایک کنیزکے بطن جو کہ ماریہ قسطیز کہلاتی تھیں۔ پیدا ہوئی ذکر نساء العالمین جگر گوشہ رحمۃ العالمین حضرت بی بی فاطمہ بنت محمد رسول اللہؐ دخترہیں۔ آپ مدینہ میں دفن ہوئی۔ اور آپ کی اولاد حضرت امام حسن۔ حضرت امام حسین پسران و زینب کبریٰ۔ زینب صغریٰ جن کو اُم کلثوم بھی کہتے ہیں دختران پیدا ہوئیں۔