top of page
شیرازى  کى دوسرى شادى کاشفه بتول دختر سید فیض العسکرى شیرازى سے هوئى جس سے دو بیٹے پیدا هوئے ۔پسران:1-سید فصیح حیدر شیرازى2-سید کاظم رضا شیرازى 3-سید مجتبی شیرازی۔2۔ سید سردار علی شاہ ولد سید حیات علی شاہ :سید سردار علی شاہ کی شادی مہر بھی بی بی ولد سید  شرف علی سے ہوئی اور اس سے تین بیٹے پیدا ہوئے ۔1۔  سید مدد حسین
2۔  سید فضل حسین 3۔ سیدمحمدحسین پیدا ہوئے ان بیٹوں میں سید مدد حسین اور سیدمحمدحسین بچپن میں ہی فوت ہو گئے ۔سید فضل حسن شاہ کے ہاں دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ 1۔  سید مغفور حسین ۔ 2۔ سید مقصود حسین1۔  سید مغفور حسین کے ہاں تین بیٹے پیدا ہوئے1۔  سید پرویز اقبال 2۔ سید منظور حسین 3۔ علی حسین  2۔ سید مقصود حسین کے ہاں دو بیٹے پیدا ہوئے۔ 1۔ سیدشاھدحسین 2۔ سید زاہد حسین ۔
bottom of page