
About Our Mission
السلام و علیکم
میرا نام سید عرفان شیرازی ہے اور میرا تعلق خان پور سیداں سے ہے ، میں نے مختلف ادوار میں
مختلف شجرہ کی کتابیں دیکھی ہیں ، ان کتابوں میں بہت غلطیاں تھیں۔ اور اگر
کوئی اپنی خاندانی معلومات درست کرنا چاہتا تو پوری کتاب کی اشاعت کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ
نہیں تھا جو آسان کام نہیں تھا میں نے2017 میں خان پور سیداں شجرہ کو ایک ویب سائٹ کی شکل میں
لانے کا فیصلہ کیا تھا ، اسی مقصد کے لئے یعسو ب شیرازی صاحب نےکتاب مہیا کی اور اظہرجعفری
صاحب نے اردو کمپوزنگ میں میری مدد کی۔ یہ ویب سائٹ 2017 میں لا ئیو تھی لیکن ڈومین کا نام میں
نےبعد میں تبدیل کردیا ۔ بہت سے لوگوں نے اپنے ناموں کی درستگی اور نئے نام شامل کرنے کے لئے
مجھ سے رابطہ کیا لیکن مسئلہ تصدق کا تھا اس مقصد کے لئے سید حسنین شیرازی،سید ذیشان شیرازی ،
سید وجاہت شیرازی اور ڈاکٹرطاہر شیرازی نےفراہم کردہ معلومات کی تصدیق کی ذمہ داری قبول کی۔
اس کے لئے میں ان کا بے حد مشکور ہوں۔ہم بطور ٹیم اس ویب سا ئٹ میں نئی خصوصیات شامل کرنے کی کوشش کریں گے جیسےکہ براہ راست خان پوروغیرہاگر آپ کوئی درستگی کرنا چاہتے ہیں تو ٹیم کے کسی ممبر سے رابطہ کرسکتے ہیںیا آپ مجھ سے ہر صفحے کے نیچے دستیاب واٹس ایپ نمبر پر براہ راست رابطہ کرسکتے ہیں
Our Team

سید وجاهت شیرازى خانپورسیداں +92 306 6138445

. سید حسنین شیرازى فیصل آباد +92 300 8665514

سید ذیشان شیرازی لاہور +92 321 9433652

. ڈاکٹر طاہر شیرازی خانپورسیداں +92 301 6961185

سید وسیم عباس شیرازی چونڈا 0334 8056605
Terms and Conditions: All the information on this website is published in good faith and for information purpose only. We try to verify information before updating at Khanpursyedan.com or Sherazi.info even then we do not make any warranties about the completeness, reliability and accuracy of this information. Sadaat Rishta Portal is made just to help Sadaat and have no relation with any other person or organisation. This is your own responsibility to update your and your family information Any action you take upon the information you find on this website (khanpursyedan.com or Sherazi.info), is strictly at your own risk. will not be liable for any losses and/or damages in connection with the use of our website.
Consent
By using our website, you hereby consent to our disclaimer and agree to its terms.
Update
Should we update, amend or make any changes to this document, those changes will be prominently posted here.