top of page
Untitled1.png
سید بشیر شیرازی   مرحوم  نے خان پور سیداں کے شجرہ کو مرتب کرنے کے لئے دس سال کام کیا۔
WhatsApp%20Image%202020-05-29%20at%2023.
سید بشیر شیرازی کے بعد سیدافتخار جعفری مرحوم نے اس کام کا بیڑا اٹھایا
WhatsApp Image 2020-05-05 at 02.46.21.jp

میں خصوصی طور پر سید فوق حسین کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ہر موڑ پر ہماری مدد کرتے ہیں۔

Untitled3.png
سیدافتخار جعفری کے بعد سید ذوالفقار حسین شیرازی مرحوم نے اس کام کا بیڑا اٹھایا

مزارت کے بارے میں معلومات

روزہ حضرت علی علیہ السلام حضرت آدم علیہ السلام حضرت نوح علیہ السلام شاہ نجف میں دفن ہیں ۔ 2۔ روضہ حضرت عباس عم رسول اللہ ۔امام حسن ء۔ امام زین العابدینء۔ امام محمد باقر ء۔ امام جعفر صادق ء جنت البقیع مدینہ شریف میں ہیں ۔ 3۔ روضہ حضرت امام حسین علیہ السلام ۔ سلام حضرت قاسم علیہ السلام ۔حضرت عبداللہ علیہ السلام۔ حضرت عون علیہ السلام ۔اور حضرت غازی عباس علمدار علیہ السلام عراق کے شہر کربلا میں موجود ہیں ۔ 4۔ روزہ حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام۔ امام محمد تقی علیہ السلام در بغداد معصومہ کاظمین شریف میں ہیں ۔ 5۔ روضہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام در ملک خراسان مشہد مقدس ایران میں موجود ہے ۔ 6۔ روضہ حضرت امام علی نقی وحضرت امام حسن عسکری علیہ السلام سامرامیں موجود ہے یہ جگہ بغداد سے دو تین منزل جانب عرب میں واقع ہے ۔ اولادش حضرت قطب الا قطاب جناب سید محمد مامون عرف محمد دیباج بن حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام جد امجد سادات جعفری شیرازیان در خان پور سیداں ضلع سیالکوٹ تحصیل پسرور میں موجود ہے
bottom of page