top of page
(۴) سید علی عباس کی شادی ہمراہ سیدہ فائزہ بتول دختر منظور حسین شاہ سے ہوئی کوئی اولاد نہیں ہے۔(۵) سید وسیم عباس شاہ فی الحال کنوارا ہے
دختران سید محمد طاہر علی شاہ :۔
(۱) سید ہ ثمینہ بتول کی شادی ہمراہ سید جمیل شمسی (غیر برادری )شکر گڑھ میں ہوئی۔
(۲) سیدہ شاہینہ بتول کی شادہ ہمراہ سید عروج الحسن پسر سید محمد لطیف حسین شاہ سے ہوئی۔
(۳)سیدہ عمرین بتول کی شادی ہمراہ سید ضیاء علی شاہ پسر سید محمد اختر علی شاہ سے ہوئی۔
(۴)سیدہ تحسین زہرا کی شادی ہمراہ سید اظہر عباس شیرازی پسر سید مشتاق حسین شاہ سے ہوئی۔
(۵)سیدہ ثمرین زہرا کی شادی خانپور سیّداں میں ہوئی۔
* سید منیر علی شاہ ولد سید محمد لطیف حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ سلمہٰ بتول دختر سید محمد شریف حسین شاہ سے ہوئی جس سے 5 دختران 3 پسران پیدا ہوئے(۱) سیدہ شمائلہ بتول (۲) سیدہ غزالہ بتول (۳) سیدہ یاسمین بتول (۴) سیدہ شاہینہ بتول(۵) سیدہ اُم فروا،پسران(۱) سید رضوان حیدر (۲) سید عدنان حیدر شاہ (۳) سید عمران حیدر شاہ ۔
(۱) سید عدنان حیدر شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ نادیہ بتول دختر سید نیاز علی شاہ سے ہوئی۔
(۲) سید عمران حیدر شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ اشفاہ بتول دختر سید انوار حسین شیرازی (فیصل آباد )میں ہوئی۔
دختران :۔ سید ہ شمائلہ بتول کی شادی سید امتیاز حسین شاہ سے ہوئی ۔(۲) سیدہ یاسمین کی شادی ہمراہ سید شاہد علی ولد سید اصغر علی شاہ سے ہوئی۔
(۳) سیدہ شاہینہ بتول کی شادی پسر سید باقر علی شاہ سے ہوئی۔(۴) سیدہ اُم فروا فی الحال کنواری ہے۔
(۱) سید برکت علی شاہ ولد سید بلند علی شاہ:۔ سید برکت علی شاہ کی شادی ہمراہ فتح بی بی سکنہ کوٹلی امیر ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔(۴) سید شیر شاہ ولد سید نور علی شاہ :۔ سید شیر شاہ کے چھ پسران پیدا ہوئے۔(۱) سید خیر شاہ (۲) سید سلطان شاہ(۳) سید فرزند علی شاہ (۴) سید روشن (۵) سید نایز علی شاہ (۶) سید چراغ علی شاہ ۔ ان میں سے یہ فزند علی شاہ (۶) سید چراغ علی شاہ ۔ سید سلطان علی شاہ کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۱) سید خیر علی شاہ کی شادی ہمراہ بڈھی بانو دختر سید بلند ہوئی ۔ ایک پسر سید طالب حسین پیدا ہوئے۔(۱) سید طالب حسین شاہ کی شادی ہمراہ سید بیم دختر بوٹے شاہ ہوئی۔ وہ فوت ہوگی۔ بار دیگر ہمراہ زینب دختر سید بوٹی شاہ نکاح ہوا ۔ اُس سے تین پسران و تین دختران پیدا ہوئے۔
(۱) سید محمد یوسف شا(۲) سید محمد نصیب شاہ (۳) سید نذیر حسین پسران ۔ دختران (۱) سیدہ شہر بانو(۲) سیدہ عظمت بی بی (۳) سیدہ غلام کبرا پیدا ہوئے۔سید نذیر نمبر (۳) فوت ہوا۔
(۱) سید محمد یوسف شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ ایمنہ بی بی دختر سید احمد علی شاہ سے ہوئی اُس سے پانچ پسران و چھ دختران پیدا ہوئیں۔
bottom of page