top of page
دختران۔۱۔سید ہ نیہا عباس شیرازی۔۲۔سیدہ ایمان زہرہ۔۳۔سیدہ ضہا علی۔۴۔سیدہ ماہ نور علی شیرازی۔۱۔سید زوالفقار رضا شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ تنویر بخاری سے ہوئی جس سے دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید عدیل حیدر شیرازی۔۲۔سید علی عقیل شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ ظل ھماء شیرازی۔۲۔سیدہ ثناء بتول شیرازی۔۱۔سید عدیل حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ مدیحہ علی دختر سید نصیر علی شیرازی سے ہوئی جس سے ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید عالیان حیدر شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ عروج فاطمہ شیرازی۔سیدہ ماہ نور شیرازی۔۲۔سید علی عقیل کی شادی ہمراہ ناز بتول سے ہوئی جس سے دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔دختران۔۱۔سیدہ حریم فاطمہ شیرازی۔۲۔سیدہ ایمان فاطمہ شیرازی۔۴۔سید ظفر اقبال شیرازی کی شادی ہمراہ شمع نجف دختر سید محمد تقی سے ہوئی جس سے دو پسر اور ایک دختر پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید حسنین شیرازی۔۲۔سید زین حیدر شیرازی۔۱۔دختران۔سیدہ صباء ظفر شیرازی۔۱۔سید حسنین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ آمنہ سکندردختر سید شہباز سکندر سے ہوئی جس سے ایک پسر اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید آل حیدر شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ گل زہرہ شیرازی۔۲۔سیدہ زین حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ مریم سکندر دختر سید شہباز سکندر سے ہوئی۔
(۲)سیّد تقی حسین شاہ: سید تقی حسین شاہ کی شادی ہمراہ سردار بیگم دختر سیّد کرار حسین شاہ سے ہوئی۔ اُس سے پانچ پسران و تین دختر ان سیّد محمداختر شاہ۔ سیّد محمد ارشاد شاہ۔ سیّد ابرار حسین۔ سیّد افضال حسین شاہ سیّد وقار حیدر شاہ پسران دختران اُنیس زہرا۔ منور فاطمہ۔ شمع نجف پیدا ہوئیں۔ (ا) سیّد محمد
bottom of page