top of page
وئی۔ دختر ان سید طالب حسین کی۔ اقبال بیگم ہمراہ سید منظور حسین و نور فاطمہ ہمراہ سید علی عابد شاہ شادیاں ہوئیں۔ (۲) سید خورشید علی ولد سید بدر شاہ: سید خورشید علی کی شادی ہمراہ سید بیگم بنت سیّد جبار حسین شاہ ہوئی۔ اور تین پسران و تین دختران (ا) سید نور حسین (۲) سید صفدر حسین (۳) سید اقبال حسین پسران۔ (ا) غلام فاطمہ (۲) شہر بانو (۳) نورفاطمہ پیدا ہوئیں۔ (ا) سید نور حسین شاہ کی شادی ہمراہ شاہ بیگم دختر سیّد شہابل شاہ ہوئی۔ اُس سے ایک پسر سیّد مظہر حسین۔ تین دختران پیدا ہوئیں (ا) رضیہ (۲) حمیدہ (۳) کلثوم پیدا ہوئیں (ا) سید مظہر حسین کی شادی ہمراہ ثبت زہرہ دختر صدیق حسین ہوئی۔ اُس سے تین پسران و تین دختران پیدا ہوئین۔ سید صفدر حسین کی شادی ہمراہ اختر ہوئی۔ اور اُس کے ہاں دو پسران و دو دختران پیداہوئیں۔ (ا) سید جاوید صفدر (۲) سید سہل صفدر۔ دختران ماریہ صفدر، صغرا بی بی دختر سید غلام حیدر شاہ شادی ہوئی۔ اُس سے تین پسران و دودختران (ا) جمشید صفدر (۲) نوید صفدر (۳) پرویز صفدر۔ دختران رشیدہ بیگم۔ ادیبہ بیگم پیدا ہوئیں (ا)سید جاوید صفدر کی شادی ہمراہ شاہین دختر سید شریف ہوئی۔ اُس سے ایک پسر اور ایک لڑکی پیدا ہوئی (۲) سید سہیل صفدر: سہیل صفدر نے شادی نہ کی۔ (۳) جمشید صفدر نے شادی غیر برادری بیرون ملک کی۔ (۴) نوید صفدر کی شادی ہمراہ بشرہ بیگم دختر سید طفیل حیدر ہوئی۔ اور اُس سے ایک دختر پیدا ہوئی۔ نامش یحییٰ ہے (۵) سید پرویز صفدر کی شادی ہمراہ شاہدہ دختر سید طفیل حیدر ہوئی۔ اُس سے دو پسران و تین دختران پیدا ہوئی۔ (۳)سید اقبال حسین ولد سیدخورشید علی: سید اقبال حسین کی شادی ہمراہ حسن بی بی دختر تراب علی شاہ ہوئی اوراُس سے تین پسران و تین دختران (ا) سید جمیل احمد (۲) سید منور حسین (۳) سید ظفر اقبال پسران۔ دختران جمیلہ۔ فضیلت۔ نبیلہ پیدا ہوئیں۔
bottom of page