top of page
(۱) سید نتھے شاہ کی شادی ہمراہ رحمت بی بی ساکن بوبک متر ہوئی۔ اور اُس سے پانچ پسران (۱) سید صفدر حسین (۲) سید محمد حسین شاہ (۳) سید محمد شفیع شاہ(۴) سید مروت حسین شاہ (۵) سید شریف حسین پیدا ہوئے۔(۱) سید صفدر حسین شاہ کی شادی ہمراہ ایمنہ بی بی ہوئی۔ اور اُس سے ایک پسر سید علی اکبر شاہ و تین دختران پیدا ہوئیں(۱) سیدہ ظہور فاطمہ (۲) سیدہ شہر بانو (۳) سیدہ رشید فاطمہ(۱) سید علی اکبر شاہ ولد سید صفدر حسین جعفری کی شادی ہمراہ صغراں بیگم دختر سید محمد حسین کے ساتھ ہوئی۔ ان کی ایک بیٹی انور بتول پیدا ہوئی۔ انور بتول کی شادی اذکار حسین کے ساتھ ہوئی۔ سید علی اکبر شاہ کی دوسری شادی سید اصغر علی بخاری کی دختر رشیدہ بیگم شادی ہوئی۔ اور پانچ پسران پیدا ہوئے۔(۱) سید جاوید اکبر (۲) سید تجمل حسین جعفری(۳) سید سجاد اکبر (۴) سید انیس اکبر(سید الیاس اکبر) (۵) سید ظہیر الحسن پسران ایک دختر عتر بتول پیدا ہوئیں۔
دختر سید علی اکبر جعفری سیدہ عترت بتول:۔ کی شادی خانہ آبادی سید عاطر حسین ولد سید باقر حسین جعفری کراچی میں انجام پائی ۔ ایک فرزند سید میثم رضا اور اک دختر سیدہ ملیحہ فاطمہ پیدا ہوئی۔
(۱) سید جاوید اکبر کی شادی ہمراہ سیدہ شفقت بتول بنت سید باقر حسین شاہ سے کراچی میں سرانجام پائی۔ جن میں سے ایک فرزند سید عدیل رضا جعفری دو دختران(۱) سید ہ افشین بتول(۲) سیدہ نوشین بتول پیدا ہوئیں۔
(۲) سید تجمل حسین جعفری مرحوم ولد سید علی اکبر جعفری کی شادی سیدہ عشرت بتول دختر سید باقر حسین جعفری سے ہوئی۔ 2 پسران پیدا ہوئے(۱) سید راحیل رضا (۲) سید انیس الحسن ایک دختر سیدہ شائز بتول پیدا ہوئی۔سید تجمل حسین جعفری 51 سال کراچی میں 2002ء میں وفات پاگئے۔
bottom of page