top of page
سید سجاد اکبر جعفری ولد سید علی اکبر جعفری کی شادی ہمراہ دختر سید افتخار حسین جعفری سیدہ فوزیہ افتخار جعفری کے ہمراہ کوئٹہ میں سر انجام پائی.
سید سجاد اکبر جعفری کی اولاد میں تین پسران 1. سید علی رضا جعفری 2. سید محمد عباس جعفری 3. سید محمد حسنین جعفری پیدا ہوئے اور ایک دختر سیدہ سدرہ رباب (سونیا) پیدا ہوئی.
سید علی رضا جعفری کی شادی ہمراہ دختر سید محمد خالد (ظفر وال کھو) سے ہوئی، آپ کے دو پسران ہیں جن کے نام سید وجیح سجاد جعفری اور سید مفسر مہدی ہیں.
سید محمد عباس جعفری کی شادی ہمراہ دختر سید مستخفر علی شیرازی سے ہوئی.
سید محمد حسنین جعفری کی شادی ہمراہ دختر سید ذوالفقار علی حیدر شیرازی سے انجام پائی.
اور بیٹی سیدہ سونیا کی شادی ہمراہ سید عدیل رضا جعفری پسر سید جاوید اکبر جعفری سے انجام پائی، آپ کی ایک بیٹی سیدہ ابیھا اور ایک بیٹا سید محمد جرار ہیں.
سید سجاد اکبر جعفری 10 جنوری 2013 شب 28 صفر المظفر کو سانحہ علمدار روڈ کوئٹہ کے بم دھماکے میں شہید ہوئے.
۔(۴) سید انیس الحسن جعفری ولد سید علی اکبر جعفری کی شادی لاہور میں ماموں زاد سیدہ ثمینہ زہرا دختر سید شبیر حسین بخاری ہوئی۔ ایک دختر پیدا ہوئی بنام سیدہ ثناء زہرا بقید حیات ہے۔ سید انیس الحسن جعفری عمر 31 سال اپنی شادی کے ٹھیک ایک سال بعد اچانک دار فانی سے رخصت ہوگئے۔(۵) سید ظہیر عباس جعفری ولد سید علی اکبر جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ ماہ رخ بنت سید جواد رضوی اُردو اسپکینگ فیملی میں ہوئی۔ سید ظہیر عباس کے فی الوقت دو فرزند (۱) سید کمیل جعفری(۲) سید سمیر جعفری پیدا ہوئے ہیں فی الحال امریکہ مقیم ہیں۔دختران سید صفدر حسین شاہ:۔(۱) سیدہ ظہور فاطمہ کی شادی ہمراہ محمد اعظم شای سے ہوئی سیدہ شہر بانو کی شادی ہمراہ غلام حسین کے ساتھ ہوئی سیدہ رشید فاطمہ کی شادہ ہمراہ باقر حسین کے ساتھ ہوئی۔(۲) سید محمد حسین ولد سید نتھے شاہ کی شادی ہمراہ غلام بتول دختر سید امداد حسین شاہ ہوئی۔ ایک پسر سید باقر حسین 2 دختران (۱) سید ہ غلام صغریٰ (۲) سید ہ غلام کبریٰ پیدا ہوئی۔
bottom of page