top of page
(۴) سید سعید شاہ ولد سید شریف شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ راشدہ سے ہوئی۔ 1 دختر 1 پسر (۱) سید رضوان حیدر (۱) سیدہ شازیہ بتول تاحال کنوار ے ہیں۔
کنیز فاطمہ زوجہ سید شریف حسین شاہ کی دختران
(۱) سیدہ زبیدہ کی شادی سید رضا شاہ ابن سید علی اصغر سے ہوئی۔ اولاد میں ایک بیٹی سیدہ فہیدہ ہیں۔جس کی شادی ہمراہ سید انوار الحسن شیرازی ابن سید عزیز شاہ سے ہوئی۔ اولاد کی تفصیل سید عزیز شاہ کی اولاد میں درج ہے۔
(۲) سیدہ رفاقت کی شادی ہمراہ سید منور حسین شاہ ابن سید احمد شاہ سے ہوئی۔ ان کی تفصیل سید احمد شاہ کی اولاد میں درج ہے،۔
شاہ بیگم دختر سید ناصر علی شاہ ہمراہ محمد اکرم شاہ شادی ہوئی۔ دختران سید حسین شاہ ولد سید شاہ علی :۔ کلثوم فاطمہ ہمراہ مختار حسین شاہ رضیہ بیگم ہمراہ علمدار حسین ، شفیہ بیگم ہمراہ سید شمس الدین شادیاں ہوئیں۔
(۳) سید بلند شاہ ولد سید نور علی شاہ سید بلند علی ولد سید نور علی شاہ سید بلند علی شاہ کی شادی ہمراہ عمر بی بی دختر سید میر علی شاہ سے ہوئی۔اُس سے 4 پسران 1 دختر پیدا ہوئی۔(۱) سید رحمت علی شاہ (۲) سید حرمت علی شاہ (۳) سید فرزند علی شاہ (۴) سید عنایت علی شاہ ، دختر (۱) سید بڈھی بانو پیدا ہوئی۔ باردیگر ہمراہ مہر بی بی سکنہ ٹھٹھہ شادی ہوئی اُس سے ایک پسر دو دختران (۱) سید برکت علی شاہ ، دختران عشرت بی بی برکت بی بی پیدا ہوئیں۔
(۱) سید رحمت علی شاہ کی شادی ہمراہ عدالت بی بی دختر سید محمد شاہ سوار ہوئی۔ اُس سے 4 پسران ایک دختر پیدا (۱) سید محمد اکبر شاہ (۲) سید محمد اکرم شاہ (۳) سید محمد اشرف حسین شاہ (۴) سید محمد امین شاہ ایک دختر ایمنہ بی بی پیدا ہوئی۔یہ شادی دوسری تھی پہلے سید رحمت علی شاہ کی شادی ہمراہ فرزند بی بی دختر سید گوہر شاہ ہوئی تھی۔وہ فوت ہوگئی ۔(۱)سید محمد اکبر شاہ کی شادی ہمراہ امت الغنی دختر امیر حسین شادی ہوئی۔3 پسران (۱) سید محمد شفیع (۲) سید محمد عظیم (۳) سید محمد شریف بچپن میں ہی فوت ہوگئے۔
(۱) سید محمد شفیع حسین شای کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے۔(۱) سید سجاد حسین جعفری (۲) سید عابد حسین جعفری (جو پاکستان اور انڈیا کی جنگ میں شہید ہوگیا) (۱) سید سجاد حسین جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ محمودہ اختر ولد سید عظیم حسین شاہ شیرازی سے ہوئی ۔ جس سے ایک پسر و6 دختران پیدا ہوئیں(۱) سید جاوید حیدر جعفری ،دختران(۱) سید راحیلہ بتول (۲) سیدہ انیلہ سجاد (۳) سیدہ فاطمہ جعفری (۴) سیدہ عارفہ سجاد (۵) سید ہ بشریٰ سجاد(۶) سیدہ حنا زہرا پیدا ہوئیں۔(۱) سید جاوید حسین کی شادی ہمراہ سیدہ عتقیہ بتول دختر سید انصار حسین شاہ سے ہوئی ۔
دختران سید سجاد حسین جعفری کی شادیاں
(۱) سیدہ راحیلہ سجاد ہمراہ سید جاوید رضا پسر سید عزیز احمد شیرازی سے ہوئی2 پسران پیدا ہوئے(۱) سید محمد تقی رضا شیرازی (۲) سید علی نقی رضا
(۲) سیدہ انیلہ سجاد کی شادی ہمراہ سید حیدر رضا ولد سید جعفر حسین شاہ سے ہوئی۔1 پسر 1 دختر پیدا ہوئی۔(۱)سیدہ فاطمہ جعفری (۱) سید محمد علی
bottom of page