top of page
(۲) سید اظہار الحسنین شیرازی (معذر ہیں)
(۳) سید اظہار السبطین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ راحیلہ نصرت سے ہوئی۔جس سے 1 دختر 2 پسران پیدا ہوئے۔(۱) سیدہ فاطمہ معطر ۔بیٹا (۱) سید حمزہ شیرازی (۲) سید دائم علی شیرازی پیدا ہوا۔
(۴) سید اظہار الثقلین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ مہوش بتول بنت سید ثاقب شیرازی سے ہوئی۔جس 3 پسران پیدا ہوئے۔(۱) سیدثائر علی (۲) سید علی مبرور شیرازی (۳) سید ہادی علی شیرازی پیدا ہوئے۔
(۵) سید اظہارالسیدین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ نادیہ بتول بنت سید مظہر حسین جعفری سے ہوئی۔جس سے 1 دختر1 پسر پیداہوا۔(۱) سید معید حسن شیرازی ۔دختر (۱) سیدہ طوبیٰ شیرازی 
(۶) سیدعلی ناصر شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ خوشبو زہرا بنت سیدانوار شیرازی سے ہوئی۔جس سے 1 دخترپیدا ہوئی۔(۱)سیدہ جنت علی 
* دختران سید افتخار حسین شیرازی :۔
(۱) سیدہ نسیمہ کوثر کی شادی ہمراہ سید قمر عباس پسر سید علمدار حسین شاہ سے ہوئی۔ اس کی تفصیل سید قمر عباس کی فیملی میں درج ہے۔
(۲) سیدہ نعیمہ کوثر کی شادی ہمراہ سید ثامن رضا پسر سید اظہار حسین شیرازی سے ہوئی۔ اس کی تفصیل سید ثامن عباس کی فیملی میں درج ہے۔
(۳) سیدہ تنویر فاطمہ کی شادی ہمراہ سید مختار حسین بخاری پسر سید شبیر حسین بخاری سے ہوئی۔ 
(۴) سیدانوار حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ سکینہ بی بی دختر سید محمد اشرف حسین شاہ سے ہوئی کوئی اولاد نہ ہوئی۔ دوبارہ شادی ہمراہ سید ہ کلثوم فاطمہ دختر سید امانت علی شاہ سے ہوئی۔ 2 پسران 1 دختر پیدا ہوئی۔(۱) سید معظم علی شیرازی (۲) سید میثم علی شیرازی ۔دختر سیدہ خوشبو زہرا ء پیدا ہوئی۔
(۵) سید انصار حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ منورہ بیگم دختر سید فیض العسکری سے ہوئی۔ جس سے 3 پسرا ن2 دختران پیدا ہوئیں۔
(۱)سید صبیح حیدر (۲)محمد علی شیرازی (۳) سید عمار حیدر ۔2 دختران (۱) سیدہ ملیکہ زہرا (۲) سیدہ عتیقہ بتول پیدا ہوئیں۔
(۱) سید صبیح حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ فائزہ بتول بنت تنویر شاہ سے ہوئی ۔مہلائل حیدر ۔ عروبہ حیدر۔ خرد حیدر ۔
(۲) سید محمد علی شیرازی کی شادی ہمراہ مہوش بتول بنت سید دبیر حسین شاہ سے ہوئی۔ جس میں 3 دختران پیدا ہوئی۔ (۱) انوش فاطمہ(۲) عائمہ علی (۳) ضہما فاطمہ 
(۳) سید عمار حیدر ولد انصار حسین زوجہ مدیحہ عباس بنت سید شمس الحسن کی شادی حال ہی میں ہوئی ہے۔
bottom of page