top of page

(۲) سید احسان الرحمن کی شادی ہمراہ سیدہ نبیلہ سے ہوئی۔ 2 پسران2 دختران پیدا ہوئیں۔
(۳)سید انعام الرحمن کی شادی ہمراہ سیدہ جمیلہ دختر سید عبدالحفیظ سے ہوئی۔ 2 پسران (۱) سید محمد علی (۲) سید احمد علی پیدا ہوئے۔
(۶) سید فتح علی شاہ ولد سید امام بخش شاہ کی شادی ہمراہ فرمان بی بی دختر سید مہتاب حسین شاہ سے ہوئی۔1 پسر 5 دختران پیدا ہوئیں۔تمام بچے بچپن ہی میں فوت ہوگئے تھے۔
(۷) سیدمحفوظ علی شاہ ولد سید امام بخش شاہ کی شادی ہمراہ احمد بی بی دختر سید فقیر اللہ شاہ سے ہوئی۔ اُس سے 5 پسران 5 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید فقیر علی شاہ (۲) سید محمد بخش شاہ (۳) سید غلام نجف شاہ عرف غلام علی (۴) سید غلام حیدر شاہ (۵) سید حاکم شاہ ۔دختران(۱) سیدہ شمس بانو (۲) سیدہ قد بانو (۳) سیدہ عمر بی بی (۴) سیدہ بیوی جی (۵) سید امیر بی بی پیدا ہوئیں۔
ان میں سید غلام نجف و امیر بی بی زندہ ہیں ۔(۳) سید غلام نجف عرف غلام نبی ہمراہ کریم بی بی دختر سید نصرت علی شاہ سے شادی ہوئی3پسران پیدا ہوئے۔(۱) سید امیر حسین شاہ (۲) سید امیر علی شاہ (۳) سید غلام مصطفی شاہ ،دوبارہ شادی ہمراہ سیدہ ستار بی بی موضع سوہدرا یکی شادی ہوئی۔ اُس سے 3 پسران 3دخترا پیدا ہوئیں۔(۱) سید باغ علی شاہ (۲) سید تراب علی شاہ (۳) سید ممتاز علی شاہ پیدا ہوئے۔دختران(۱) سیدہ سکینہ بی بی (۲) سیدہ زینب بی بی پیدا ہوئیں۔
(۱) سید امیر حسین شاہ کی شادی ہمراہ غلام فاطمہ دختر سیدہ محمد عیسیٰ شاہ سے ہوئی۔ کوئی اولاد پیدا نہ ہوئی۔ دوبارہ شادی ہمراہ برکت بی بی سکنہ دو ہا ہوئی۔ 5دختران پیدا ہوئیں۔دو بچپن ہی میں فوت ہوگئیں۔ (۱) غلام خدیجہ (۲) غلام زہرا (۳) اُمت الغنی زندہ ہیں۔بارہ سورئم شادی ہمراہ سیدہ بیگم دختر سید کالے شاہ شادی ہوئی۔ اُس سے تین پسران تین دختران پیدا ہوئیں1 پسر 1 دختر بچپن میں ہی فوت ہوگئے۔(۱) سید محمد علی شاہ (۲) سید عبدالعزیز عرف اللہ رکھا ۔دختران (۱) اُمت بتول (۲) عزیز بیگم زندہ ہیں۔
(۲) سید عبدالعزیز شاہ کی شادی ہمراہ بیگم دختر سید سردار علی شاہ سے ہوئی۔ 6 پسران 1 دختر پیدا ہوئی۔(۱) سید اظہار الحسن شاہ (۲) سید بہار شاہّ (۳) سید علمدار حسین شاہ (۴) سید افتخار حسین شاہ (۵) سید بلال حسین شاہ (۶) سید جاوید شاہ ۔ دختر (۱) سید ہ فضیلت بی بی پیدا ہوئی۔
(۱) سید اظہار الحسن کی شادی ہمراہ پروین اختر دختر سید شبیر حسین سے ہوئی۔ اُس سے (۱) عباس علی شاہ ۔4 دختران پیدا ہوئیں۔
(۳) سید علمدار حسین شاہ کی شادی ہمراہ نسیم اختر دختر سید صادق علی شاہ سے ہوئی۔ اُس سے 3پسران ۔(۱) سید نعیم عباس (۲) سید ظاہر عباس (۳) سید تطہیر عباس پیدا ہوئے۔
(۱) سید افتخار حسین شاہ کی شادی ہمراہ شہزاد پروین دختر سید صغیر حسین شاہ سے ہوئی۔ اور ایک پسر سید قمر عباس پیدا ہوا۔
(۵) سید بلال حسین شاہ کی شادی ہمراہ شاہین اختر ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔
bottom of page