top of page
(۲) سید محمد شفیع حسین شاہ ولد سید محمد حسن شاہ کی شادی ہمراہ سید غلام کبریٰ سے ہوئی جس سے ایک بیٹا سید زوار حسین 
اور دو بیٹیاں سید ہ جعفری بیگم اور سید زکیہ بی بی پیدا ہوئیں۔ان کی بیوی سید غلام کبری فوت ہوگئیں تو ان کی دوسری شادی سید کنیز کبریٰ بنت سید حیات شاہ سے ہوئی جس سے 2 پسران و 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید تنویر الحسن شیرازی (۲) سید توقیر الحسن شیرازی ۔دختران:۔(۱) سید ہ عصمت بتول اور سیدہ رفعت بتول پیدا ہوئیں۔
(۱)سیدہ جعفری بیگم کی شادی سید ضیاء حسین سے ہوئی جس سے ایک بیٹا سید منظور حسین پیدا ہوا جو جوانی میں فوت ہوگیا۔
(۲)سیدہ زکیہ بی بی کی شادی ہمراہ سید احمد شاہ ولد سید شیر شاہ سے ہوئی جن کی تفصیل علیحدہ دی گئی ہے۔)
(۳)سیدہ عصمت بتول کی شادی ہمرای سید منظور حسین شاہ ولد سید محمد شریف شاہ ہوئی (جن کی تفصیل علیحدہ دی گئی ہے۔)
(۴)سید رفعت بتول کی شادی سید عباس علی شاہ ولد سید باقر علی شاہ سے ہوئی اور کوئی اولاد نہ ہوئی۔ عباس علی شاہ وفات پاگئے۔
(۱) سیدزوار حسین جعفری ولد سید محمد شفیع حسین شاہ کی شادی ہمراہ ارشد بانو دختر محمد اشرف حسین شاہ سے ہوئی۔ جس سے 3 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔ (۱) سید وقار تبسم حسین (۲) سید ہ نصرت زہرا (۳) سجاد حیدر (۴) سید شاہد رضا جعفری (۵)سیدہ مسرت زہرا پیدا ہوئیں۔
(۲) سید تنویر الحسن جعفری ولد سید محمد شفیع شاہ کی شادی سید ثریا بیگم دختر محمد شریف شاہ ہوئی۔ جس سے 2 بیٹیاں اور 2 بیٹے پیدا ہوئے۔(۱) سید ظہیر الحسن جعفری (۲) سید محسن رضا جعفری (۳) سید واصف رضا جعفری (۳) سیدہ عطیہ زینب (۴) سید صدف زینب پیدا ہوئیں۔(۱) سید ظہیر الحسن ولد سید تنویر الحسن جعفری کی شادی ہمراہ سید ہ ارم زہرا دختر سید مظہر حسین جعفری سے ہوئی جس سے 2 پسران اور 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۱)سید ایان حسن ۔(۲) سیدہ ایمان فاطمہ (۳) سید شایان رضا(۴) سیدہ مسکان فاطمہ 
(۲)محسن رضا ولد سید تنویر الحسن جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ نورین زہرا دختر سید ارشاد حسین سے ہوئی۔ جس سے2 دختران پیدا ہوئیں
(۱) سیدہ میرب زہرا۔(۲) سیدہ موتر زہرا پیدا ہوئیں۔ سید نورین زہرا وفات پاگئیں تو دوبارہ سید محسن رضا کی شادی سید ہ عاصمہ بتول
(۲) سید محمد شفیع حسین شاہ ولد سید محمد حسن شاہ کی شادی ہمراہ سید غلام کبریٰ سے ہوئی جس سے ایک بیٹا سید زوار حسین 
(۳) سید محمد شفیع حسین شاہ ولد سید محمد حسن شاہ کی شادی ہمراہ سید غلام کبریٰ سے ہوئی جس سے ایک بیٹا سید زوار حسین دختر سید رفیق حسین شاہ سے ہوئی۔
(۳) سید توقیر الحسن شیرازی ولد سید محمد شفیع شاہ کی شادی ہمراہ سید فرزانہ بتول دختر اعجاز جعفری سے ہوئی۔2 بیٹے 3 بیٹیاں پیدا ہوئیں۔
bottom of page