top of page
(۲) سید علی رضا جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ انم بخاری سے ہوئی۔2 پسران پیدا ہوئے۔(۱) سید وجیہہ سجاد جعفری ۔(۲) سید مفسر مہدی جعفری 
(۴) ڈاکٹر سیدہ روبینہ افتخار جعفری کی شادی ہمراہ سید کفایت حسین شیرازی پسر سید شہباز حسین شیرازی سے ہوئی۔ کوئی اپنی اولاد پیدا نہیں ہوئی۔
(۱) سید محمد تقی شاہ ولد سید نور حسین شاہ کی شادی ہمراہ صفیہ بیگم ہوئی۔ ایک دختر (۱) انور بیگم پیدا ہوئی۔
(۲)سید اختر حسین شاہ ولد سید نور حسین شاہ کی شادی ہمراہ حفیظ بیگم دختر سید شمشاد حسین سے ہوئی۔جس سے 2 پسران (۱) سید نعیم عباس (۲) سید کلیم عباس ۔ایک دختر پرویز پیدا ہوئی۔
(۱) سید نعم عباس کی شادی ہمراہ ریحانہ بتول دختر سید منظور حسین شاہ سے ہوئی۔ 
(۲) سید کلیم عباس کی شادی ہمراہ غیر برادری میں ہوئی۔ اُس کے ہاں 2 پسران پیدا ہوئے۔
(۳)سید یار محمد ولد سید نظر محمد کی شادی پسرور میں ہوئی۔ ولی اللہ تھا۔
(۴) سید معلم شاہ ولد سید نظر محمد کی شادی ہمراہ فضل بی بی دختر سید عنایت اللہ شاہ سے ہوئی۔ 3 پسران پیدا ہوئے۔
(۱) سید حبیب اللہ شاہ (۲) سید ولی اللہ شاہ (۳) سید عظیم اللہ شاہ (۴) 
(۱) سید حبیب اللہ شاہ کی شادی ہمراہ حسنین بی بی دختر سید منور حسین شاہ سے ہوئی۔ جس سے 2 پسران (۱) سید حامد علی شاہ (۲) سید بہار شاہ( جلالی گھر چھوڑ کر چلے گئے اس کے بعد کوئی خبر نہیں۔)
(۲) سید ولی اللہ شاہ ۔ولد سید معلم شاہ کے ہاں ایک پسر (۱) سید درگاہی شاہ پیدا ہوا۔
(۳) سید میر کلیم اللہ شاہ کے دو پسران (۱) سید دوسندھی شاہ (۲) سید محمد شاہ پیدا ہوئے۔
(۱) سید دوسندھی شاہ کے ہاں 4 پسران (۱) سید رحمان شاہ (۲) سید مہر شاہ (۳) سید قائم علی شاہ پیدا ہوئے۔
(۱) سید رحمان شاہ کے ہاں ایک پسر (۱) سید سلطان شاہ پیدا ہوا۔۔سید سلطان شاہ کے ہاں 2پسران پیدا ہوئے۔(۱) سید محمد حسن شاہ (۲) سید شیر محمد شاہ دختران ۔محمد بی بی (۲) عدالت بی بی پیدا ہوئیں۔(۳) سید محمد قاسم شاہ کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۱) سید محمد حسن شاہ ولد سید سلطان شاہ کی شادی ہمراہ سیّدہ سکینہ بی بی دختر سید ابراہیم شاہ سے ہوئی۔ 7 پسران 3 دختران(۱) سید محمد اشرف شاہ (۲) سید محمد شفیع شاہ (۳) سید محمد امین شاہ (۴) سید محمد لطیف حسین شاہ (۵) سید منظور حسین شاہ (۶) سید مقبول حسین شاہ (۷) سید انور حسین شاہ پسران۔دختر(۱) سیدہ سردار بیگم پیدا ہوئی۔
(۱) سید اشرف حسین شاہ ولد سید محمد حسن شاہ :۔ کی شادی ہمراہ صغریٰ بی بی سے ہوئی۔ 1 دختر (۱) سید ہ ارشد بانو پیدا ہوئی۔
bottom of page