top of page
(۱) سید اعجاز حسین جعفری کی شادی ہمراہ ثریا بتول سے ہوئی جس سے دو پسران و تین دختران پیدا ہوئے۔(۱) سید نجم الحسن جعفری (۲) سید قمر عباس جعفری ، دختران(۱) سید فرزانہ بتول (۲) سیدہ عرفانہ بتول (۳) سیدہ رخسانہ بتول پیدا ہوئی۔ 
(۱) سید نجم الحسن کی شادی ہمراہ سیدہ مسرت زہرا ء دختر سید زوار حسین شیرازی سے ہوئی جس سے ایک پسر سید شیراز حیدر جعفری، ایک دختر سیدہ عروج فاطمہ پیدا ہوئی۔
(۲) قمر عباس کی شادی ہمراہ سید رحیلہ جعفری دختر سید زاہد حسین جعفری سے ہوئی۔ جس سے تین دختران و دو پسران پیدا ہوئے۔ (۱) سید مستجاب حیدر (۲) سید ثمر عباس ۔ دختران(۱) سیدہ کائنات فاطمہ (۲) سیدہ معصومہ زینب (۳) سید شانِ زہرا ،
(۲) سید جاوید حیدر جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ عابدہ بتول دختر سید صغیر شاہ سے ہوئی جس سے تین پسران ایک دخترپیدا ہوئی۔(۱) سید امیر حیدر جعفری (۲) سید نوید حیدر جعفری،دختر ایک سیدہ تحریم زہرا پیدا ہوئی۔(۱) سید امیر حیدر جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ ظل حیدر بنت جاوید حیدر شیرازی سے ہوئی۔ جس سے کوئی اولاد پیدا نہ ہوئی۔ سید شان حیدر کی شادی ہمراہ کائنات فاطمہ بنت سید قمر عباس جعفری ولد سید اعجاز حسین جعفری سے ہوئی جس سے دو پسران ١۔ سید تیمور علی شیرازی ٢۔ شہروز احمد شیرازی پیدا ہوۓ۔
(۲) سید نوید حیدر جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ خانم زہرا مصطفوی بنت سید عروج الحسن جعفری سے ہوئی جس سے 2پسران 2 دختر پیدا ہوئی۔ (۱) سید محمد میثم عباس (۲) سید ہ فدک زہرا (۳) سید حذیفہ جعفری(4) سید زمل حیدر۔ 
دختر ۔ سید جاوید حیدر جعفری ۔ سید ہ تحریم فاطمہ کی شادی ہمراہ سید اسد رضا شیرازی پسر سید شکیل عباس سے حال ہی میں ہوئی ہے۔
(۳) سید عروج الحسن جعفری ولد سید محمد لطیف حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ شہناز کوثر بنت سید محمد امین شاہ سے ہوئی۔
جس سے 2 پسران 1 دختر پیدا ہوئی۔(۱) سید قیصر عباس (۲) سید زوہیب حیدر (۱) سید خانم زہرا مصطفویٰ پیدا ہوئے۔
بعد میں سید ہ شہناز کوثر کا انتقال ہوگیا۔ دوسری شادی سیدہ شاہینہ بتول دختر سید محمد طاہر علی شاہ سے ہوئی۔ جس سے 1 پسر و 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۱)سید توصیف حیدر شاہ۔ دختران (۱) سیدہ کرن زہرا (۲) سیدہ مہک فاطمہ پیدا ہوئیں۔ 
(۱) سید قیصر عباس جعفری کی شادی ہمراہ سید ردا بتول دختر سید توقیر الحسن شیرازی حال ہی میں ہوئی ہے۔

سید زوہیب حیدر ولد سید عروج الحسن کی شادی ہمراہ سہدہ شہلیزہ بتول بنت سید محمود الحسن جعفری ولد سید محمد امین شاہ سے ہوئی۔ جس سے دو پسران ١۔ سید روحان حیدر ٢۔ سید شاہ زین حیدر پیدا ہوۓ
(۵) سید منظور حسین شاہ جوانی میں انتقال کرگئے تھے۔
(۶) سید مقبول حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ ظہور فاطمہ سے ہوئی۔ جس سے کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۷) سید انور حسین شاہ ولد سید محمد حسن شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ سرور بیگم دختر سید علی اکبر شاہ سے ہوئی۔ جس 1 پسر 3 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید غلام حسنین شاہ (۲) سیدہ طاہرہ بتول (۳) سیدہ شاہدہ بتول (۴) سیدہ نگہت بتول پیدا ہوئیں۔
bottom of page