top of page
(۱) سید حسنین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ طاہرہ بی بی غیر برادری میں ہوئی جس سے 2 پسران 2 دختران پیدا ہوئے۔
(۱) سید فہیم علی حسن شیرازی (۲) سیدہ رمیزہ بتول (۳) سیدہ تقدیس زہرا (۴) سید علی عباس شاہ 
(۱) سیدفہیم علی حسن شیرازی کی شادی ہمراہ سید ہ معظمہ بتول سے ہوئی ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔ (۱) اشعل عباس (۱) دہلیز سکینہ 
(۲)رمیزہ بتول ۔شوہر طاہر عباس نقوی غیر برادری میں ہوئی۔
(۳) تقدیس زہرا کی شادی ہمراہ عمران شیرازی رفعت شیرازی ۔ محمد علی وارث ۔ سید محمد کمیل ۔ (۴)سید علی عباس شاہ ابھی کنورے ہیں۔
دختران سید انور حسین شاہ:۔
(۱) سیدہ طاہرہ بتول کی شادی ہمراہ سید زوار حسین شاہ پسر سید صغیر حسین شاہ سے ہوئی۔
(۲) سیدہ شاہدہ بتول کی شادی ہمراہ سید یعسوب الحسن شیرازی پسر سید ذوالفقار حسین شیرازی سے ہوئی۔
(۳) سیدہ نگہت بتول کی شادی ہمراہ مرید الحسن جعفری پسر سید جعفر حسین جعفری سے ہوئی۔(کوئی اولاد نہ ہوئی۔)۔ اُن کے انتقال کرنے کے بعد دوبارہ شادی ہمراہ سید مقصود حسین نقوی غیر برادری میں ہوئی۔
(۱) سید شیر محمد ولد سید سلطان حسین شاہ :۔ سید شیر محمد شاہ کی بہت جگہ شادیاں ہوئیں لیکن صرف 1 پسر سید احمد علی شاہ پیدا ہوا۔
(۱) سید احمد علی شاہ کی شادی ہمراہ زکیہ بیگم دختر سید محمد شفیع شاہ سے ہوئی۔ اُس سے پانچ پسران (۱) سید منور حسین (۲) سید مظفر اقبال شاہ(۳) سید اُلفت حسین شاہ (۵) سید مروت حسین شاہ ۔دختران(۱) سیدہ زاہدہ بتول(۲) سیدہ یاسمین پیدا ہوئی۔
(۱) سید منور حسین شاہ کی شادی ہمراہ سید ہ رفاقت دختر سید شریف حسین شاہ سے ہوئی۔ جس سے 5 پسران 4 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید ثقلین حیدر (۲) سید حسنین حیدر (۳) سید وصی حیدر (۳) سبطین حیدر (۴) سید قاسم حیدر شاہ پیدا ہوئے۔ دختران(۱) سید غزالہ بتول (۲) سیدہ فرحت بتول(۳) سیدہ شازیہ بتول (۴) سیدہ نازیہ بتول پیدا ہوئیں۔
(۱) سید ثقلین حیدر شاہ کی شادی ہمراہ گوہر فاطمہ غیر برادر میں ہوئی۔ 1 پسر (۱) سید امیر حیدر 1 دختر (۱) سیدہ رحمین فاطمہ پیدا ہوئی۔
(۲) سید حسنین حیدر شاہ کی شادی ہمراہ فاطمہ چاندنی سے غیر برادری میں ہوئی۔ 
(۳) سید وصی حیدر شاہ کی شادی ہمراہ سید عذرا بتول دختر سید محمد رفیق حسین شاہ سے ہوئی۔ 1 پسر (۱) سید مرتضیٰ حیدر (۱) دختر (۱) یشف زہرا پیدا ہوئی۔
* دختران سید منور حسین شاہ 
(۱) سیدہ غزالہ بتول کی شادی ہمراہ سید توقیر انور ناز پسر سید محمد رفیق حسین شاہ سے ہوئی۔
(۲) سیدہ فرحت بتول کی شادی ہمراہ سید فیاض حسین شاہ پسر سید محمد نیاز حسین شاہ سے ہوئی۔
(۳) سیدہ شازیہ بتول کی شادی ہمراہ غیر برادری میں ہوئی۔(۴) سیدہ نازیہ بتول کی شادی ہمراہ سید شاہ رفیع الدین سے ہوئی۔
bottom of page