دختران:
1 سیدہ سعدیہ سرور شیرازی 2۔سیدہ آمنہ سرور شیرازی
3۔سیدہ مدیحہ سرور شیرازی سید سرور حسین شیرازی کی دوسری شادی  نجمہ دختر لال دین  شکرگڑھ ہوئی جس سے تین بیٹے اور چھ بیٹیاں پیدا ہوئیں۔
 1۔سید حسنین رضا شیرازی2 ۔ سید حیدر رضا شیرازی
3۔ سید احمد رضا شیرازی

 دختران:
۔ 1سیدہ سفینہ رباب شیرازی2۔ سیدہ ثوبیہ کشور شیرازی
 ۔3سیدہ ثناء شیرازی 4۔سیدہ حناء شیرازی
رعناء شیرازی6۔ سیدہ چندہ بتول شیرازی5  -
۔1سید حسنین شیرازی جوانی میں انتقال کرگئے۔
۔2 سید حیدر رضا شیرازی ولد سید سرور شیرازی کی شادی شازیہ بتول دختر محمد علی اکبر سے ہوئی جس سے ایک بیٹا  پیدا ہوا۔پسران:
۔1 سید خیام حیدر شیرازی

3- سید احمد رضا شیرازی ولد محمد سرور شیرازی کی شادی عاصمہ بتول دختر دلدار شاہ  امامیہ کالونی لاہور میں ہوئی  جس سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔
پسران:
 2-  سیدہاشم عباس شیرازی 1۔سید علی عباس شیرازی
دختران: 1۔سیدہ قرۃ العین شیرازی۔

سید انور حسین شیرازی کی شادی سیدہ نور جہاں دختر علی حسین شاہ سے ہوئی جس سے تین بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔پسران:1-سید عمران انور شیرازی 2-سید رضوان انور شیرازی 3۔سید ثمر انور شیرازی