1۔ سید  شاہد سرور شیرازی ولد سید محمد سرور شیرازی کی شادی شمع دختر علی اکبر سے  ہوئی جس سے دو بیٹیاں پیدا ہوئیں 
1۔ سیدہ کنزہ رحمن  شیرازی
2  سیدہ انعم بتول شیرازی
2۔ سید وسیم سرور شیرازی ولد سید سرور شیرازی تا حال کنوارہ ہے۔
3۔ سید ندیم سرور ولد سید سرور شیرازی کی شادی فیاض اختر دختر سید فیاض حسین شاہ موضع ٹھیٹر کلاں میں ہوئی جس سے چار بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔

پسران: 1۔سید عظیم  شیرازی 
2۔سید جواد طاہر  شیرازی
3۔ سید فواد احمد  شیرازی 
4۔سید علی وارث  شیرازی
دختران: 1۔سیدہ آکاش فاطمہ  شیرازی 2۔ سیدہ  سیرت فاطمہ شیرازی
 3۔سیدہ زینب فاطمہ شیرازی
سید محمد علی شیرازی ولد سید سرور شیرازی کی شادی ہمراہ فروا بتول دختر سید خورشید حسین شاہ سے ہوئی اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔دختران:1۔سید نحل شیرازی2۔سیدہ گل زینب شیرازی3۔سیدہ وجیہ الحسن شیرازی

۔5۔ سید محمد عمران ماجد شیرازی کی شادی ہمراہ نادیہ گیلانی دختر پیر سید ذاکر حسین شاہ جلال پور شکرگڑھ میں ہوئی جس سے چار دختران اور ایک بیٹا پیدا ہوا۔
پسران:1- سید انس رضا شیرازی
دختران:
 1۔سیدہ زوہا عمران شیرازی
2- سیدہ ماہا عمران شیرازی
 3۔سیدہ بختاور عمران شیرازی
4- سیدہ عدیرہ عمران شیرازی۔