top of page

بی بی دختر سید حفیظ احمد شاہ ہوئی۔ اوراُس سے دو پسران و دو دختران پیدا ہوئیں (۲) سید محمد غوث شاہ کی شادی ہمراہ اقبال بیگم دختر سید عطا حسین شاہ ہوئی۔ اور اک پسر سید افضال حیدر و چار دختران پیدا ہوئیں۔ (ا) انور (۲) اختر (۳) مبارک (۴) تسلیم پیدا ہوئیں۔ (ا) سید افضال حیدر کی شادی ہمراہ مسرت زہرہ دختر سیدمحمد طفیل حیدر ہوئی۔ اور اُس کے تین پسران سید اشفاق حیدر۔ سید جواد حیدر ایک دختر عمارہ پیدا ہوئی۔ دختران سید محمد غوث شاہ: انور ہمراہ محمد شریف پسر سیّد احمد اختر ہمراہ محمد صفدر۔مبارک ہمراہ محمد مدثر اور تسلیم ہمراہ سعید احمد شادیاں ہوئیں۔ (۳) سید عطا حسین شاہ ولد سید غلام یٰسین: سید عطا حسین شاہ کے ہاں چار پسران و چار دختران پیدا ہوئیں، پسران (ا) سید صغیر حسین (۲) سید محمدا صغر (۳) سید اعجاز حسین (۴) سید ناظر حسین، دختران (ا) اقبال بیگم (۲) رقیہ بیگم (۳) ظہور فاطمہ (۴) سکینہ بی بی پیدا ہوئیں۔ (ا) سید صغیر حسین شاہ کی شادی ہمراہ نواب بیگم دختر سید ظفر علی ہوئی۔ او ر اُس کے ہاں دو پسران ایک دختر (ا) سید ریاض حسین (۲) سید شاہسوار حسین ایک دختر عذر بلقیس پیدا ہوئی۔ (ا) سید ریاض حسین کی شادی ہمراہ ریخانہ بیگم دختر سیّد صفدر حسین ہوئی۔ از دو پسران ایک دختر پیدا ہوئیں۔

دختران عذرا بلقیس ہمراہ سیّد خلیل شیرازی پسرسیّدصابر شاہ شادی ہوئی۔ اور اُس سے پسران ایک دختر پیدا ہوئی۔ (۲) سید محمدا صغر شاہ کی شادی با امینہ بی بی دختر سید سید احمد شاہ۔ اُس سے ایک لڑکا سید جمیل احمد پیدا ہوا۔ (ا)سی جمیل احمد کی شادی ہمراہ شہناز دختر سید محمد اشرف ہوئی۔ اور اُس کے پانچ پسران (ا) سیدعبدالرسول (۲) سید عبدا لحفیظ (۳) سید شکیل اصغر (۴) سید خلیل اصغر (۵) سید غلام نقشبند۔ دختران (ا) محسنہ بتول (۲) صوبیہ جمیل (۳) سعدیہ جمیل پیدا ہوئیں۔

سید عبدالرسول شیرازی  ولد سید جمیل شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ عدیلہ  شیرازی دختر سید  علی حسن شیرازی  سے ہوئی جس سے تین پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید ایاز حیدر شیرازی۔۲۔سید عثمان حیدر شیرازی۔۳۔سید فیاض حیدر شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ سدرہ شیرازی۲۔سیدہ کرن شیرازی۔۱۔سید ایاز حیدر شیرازی ولد سیدعبدالرسول شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ اجالا شیرازی ولد سید حسیب شیرازی سے ہوئی جس سے ایک بیٹا پیدا ہوا۔پسران۔۱۔سید احمد شیرازی۔۲۔سید عبدالحسیب شیرازی ولد سید جمیل شیرازی کی شادی  ہمراہ سیدہ کشور سلطانہ دختر سید عطاء اللہ بخاری گوجرہ میں ہوئی جس سے چار بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔پسران۔۱۔سید طیب شیرازی۔۲۔سید مزین شیرازی۔۳۔سید یٰسین شیرازی۔۴۔سید شاہزیب شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ اجالا شیرازی۔۳۔سید شکیل شیرازی ولد سید جمیل شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ نورین دختر سید امجد حسین شاہ پیجوکے میں ہوئی جس سے پانچ بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔پسران۔۱۔سید نعمان شیرازی۔۲۔سید کاشف شیرازی۔۳۔سیداحمد شیرازی۔۴۔سید منیب شیرازی۔۵۔سید احد شیرازی۔دختران۔۱۔سید اشعال شیرازی۔۴۔سید انیل اصغر شیرازی ولد سید جمیل شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ شبانہ دختروزیرآباد میں ہوئی جس سے تین بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی،پسران۔۱۔سید زوہیب شیرازی۔۲۔سیدمکرم شیرازی۔۳۔سید معظم شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ اذکاء شیرازی۔۵۔سید نقشبند شیرازی ولد سید جمیل شیرازی کی اول شادی ہمراہ صالح بخت دختر سید ریاض حسین شاہ سے ہوئی جس سے ایک پیدا ہوئی۔دوسری شادی سید نقشبند شیرازی ولد سید جمیل شیرازی  کی ہمراہ سیدہ سدرہ دخترسید اسلم شاہ سے ہوئی جس ایک پسر پیدا ہوا۔پسران۔۱۔سید ایان شیرازی۔
 

 

bottom of page