top of page

37

اولاد اُس کی چھ پسران اور چار دختران (ا) سید محرم حسین (۲) سید مکرم حسین (۳) سیّد مشرف حسین (۴) سید افتخار حسین (۵) جعفر حسین (۶) سید عمران علی پسران۔ دختران (ا) تہنور فاطمہ (۲) شگفتہ (۳) نصرت (۴) نگہت (سید محرم حسین شادی ہمراہ زینب دختر سید عبدالحکیم شاہ در لاہور غیر برادی ہوئی۔ اور اُس سے (ا) سیّد عمران عباس (۲) سید ثمر عباس دو پسران پیدا ہوئے (۲) سید مکرم حسین کی شادی ہمراہ زہرا بتو لدختر سیّد اعجاز حسین شاہ ولد سید اصغر علی شاہ سے ہوئی۔ اُس سے دو پسران (ا) سیّد غضنفر عباس (۲) سید ضیعم عباس پیدا ہوئے۔ (۳) سید مشرف حسین کی شادی ہمراہ مسرت زہرا دختر سید خورشید عالم سے ہوئی۔ اُس سے ایک لڑکا اور ایک لڑکی پیدا ہوئی (۴) سید افتخار حسین کی شادی ہمراہ فوزیہ دختر سید خورشید الحسن سکنہ خیر اللہ پور تحصیل نارووال ہوئی۔ ایک پسرو یک دختر پیدا ہوئی۔ (ا) دختر نامش (ا) پسر محسن رضا سیّد افتخار حسین جوانی میں فوت ہوگئے۔ اُس کی قبرلاہور میں ہے۔ تنہور فاطمہ کی ہمراہ سیّد ناظم حسین سکنہ لاہور باغباپنورہ در (غیر برادری میں شادیاں ہوئیں۔) (۳) سیّد محمد یونس شاہ: سید محمد یونس شاہ ہمراہ بلقیس فاطمہ دختر سید عطا حسین شاہ سکنہ گوجرانوالہ ہوئی اور اُس سے چار پسران ایک دختر پیدا ہوئے۔ (ا) سید ریاض حیدر (۲) سید فیاض حیدر (۳) سید رصوان عباس (۴) سید عمران عباس پسران۔ دختر (ا) فائزہ بتول (ا) سیّد ریاض حیدر کی شادی ہمراہ ریحانہ مقبول دختر سیّد مقبو ل احمد سے ہوئی اُس سے دو پسران ایک دختر پیدا ہوئے (ا) سیّد اعتزاز حیدر (۲) سیّد عدنان حیدر۔ دختر (ا) عروج فاطمہ پیدا ہوئی۔ (د) سیّد فیاض حیدر: سیّد فیاض حیدر کی شادی ہمراہ کوکب زہرا دختر سیّد شبیر حسین شاہ ہوئی۔ اُس سے ایک لڑکا سید علی ایاز اور دو دختران پیدا ہوئیں (ا) سیّدہ تہذیب فاطمہ (۲) سیّدہ آمنہ بتول پیدا ہوئیں۔
سید رضوان عباس شیرازی ولد سید محمد یونس شیرازی کی شادی کشور (غیر برادری) سے ہوئی جس سے ان کے ہاں 1 بیٹا اور 2 بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ بیٹا (1) سید زبرین عباس شیرازی، بیٹیاں (1) سیدہ ردا بتول شیرازی (2) سیدہ مناہل بتول شیرازی
دختران سیّد ہاشم علی شاہ ولد سید غفار شاہ: نواب بیگم کی شادی سیّد اولاد حسین شاہ۔ اور شہر بانو کی شادی سیّد محمداکبر شاہ ہوئی۔ سیّد احمد شاہ پسر سیّد ہاشم علی شاہ سیالکوٹ فوت ہوئے۔ اوراُسی جگہ دفن ہوئے۔ سیّد فدا حسین در سنکتھرہ فوت ہوئے اور اُسی جگہ دفن ہوئے۔ دختران سیّد فدا حسین۔: (ا)
bottom of page