top of page
ہوئی۔ اُس سے تین پسران و دوختران پیدا ہوئیں دختران سید باقر حسین: نرجس ہمراہ محمد حنیف و مسرت ہمراہ سید منظور حسین شادیاں ہوئین۔ iii۔ سید وفا شاہ ولد سید عبدالطیف شاہ: سید وفا شاہ کے تین پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی۔ پسران سید عزیز اللہ شاہ۔ (ا) سید عصمت اللہ شاہ (۲) سید روح اللہ شاہ۔ دختر فضل بی بی پیدا ہوئی۔ (ا) سیّد عزیز اللہ شاہ کے تین پسران سید شرف علی شاہ سیّد مظفر علی۔ سیّد محمد علی پسران دختر سیدہ شرف بی بی پیدا ہوئی۔ (ا) سید شرف علی شاہ کے دو پسران پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی فوت ہوگئے۔ کوئی اولاد نہ ہوئی (ا) سید مظفر علی کی کوئی اولاد نہ ہوئی۔ (۳) سید محمد علی شاہ کی شادی ہمراہ حسین بی بی ہوئیں۔ اوراُس کے تین پسران (ا) سید بدر شاہ (۲) سید جلال دین شاہ (۲) سید اکبر شاہ پیدا ہوئے۔ (ا) سیّد پدر شاہ: سید بدر شاہ کی شادی ہمراہ برکت بی بی سکنہ بڈھیالہ ہوئی۔ اور اُس کے تین پسران (ا) سید شہابل شاہ (۲) سیّد خورشید علی (۳) سید تراب علی پیدا ہوئے (ا) سید شہابل کی شادی ہمراہ زینب بی بی دختر سید عباس علی ہوئی۔ اُس کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے (ا) سید طالب حسین (۲) سید سید احمد دختران سخاوت بی بی۔ شاہ بیگم پیدا ہوئیں۔ (۲) سید جلال دین شاہ کی شادی ہمراہ جمعیت بی بی دختر سید جھنڈے شاہ ہوئی۔ اور ایک پسر سید عبداللہ شاہ پیدا ہوا (ا) سید عبداللہ شاہ کی شادی ہمراہ محمد بی بی سکنہ وچھو کے ہوئی۔ اور اُس سے بڈھے شاہ پسر اور عمر بی بی ایک دختر پیدا ہوئی (ا) سیّد بڈھے شاہ کی شادی ہمراہ سخاوت بی بی دختر سیّد شہابل شاہ ہوئی۔ اور اُس سے سید خیر اللہ شاہ پسردوختران (ا) عزیز بیگم۔ حسن بی بی پیدا ہوئیں۔ باردیگر ہمراہ نور فاطمہ شادی ہوئی۔ اُس سے تین دختران شریف بیگم۔ سعیدہ بیگم۔ محمودہ بیگم پیدا ہوئیں۔ سید خیر اللہ شاہ کی شادی ہمراہ خیر بیگم ہوئی۔ ایک دختر افضال بیگم پیدا ہوئی۔ (ا) افضال بیگم (۳) اکبر شاہ ولد سید محمد علی شاہ: سید اکبر شاہ کی شادی ہمراہ عطربی بی ہوئی اور ایک پسر سید
bottom of page