top of page

(ا) سید طالب حسین ولد سید شہابل شاہ: سید طالب حسین ولد سید شہابل شاہ کی شادی ھمراہ سیدہ غلام فاطمہ دختر سید خورشید علی شاہ ھوئی۔ اور اس سے ار پسران و دودختران پیدا ہوئیں (ا) صدیق حسین (۲) سید ظہور حسین (۳) سید بہار شاہ (۴) سید نثار شاہ۔ دختر ان اقبال بیگم۔ نور فاطمہ پیدا ہوئیں۔ (۲) سید سید احمد ولد سید شہابل شاہ: سید سید احمد شاہ کی شادی ہمراہ شاہ بی بی دختر سید تراب علی شاہ ہوئی۔ اُس سے ایک پسر سید حبیب احمد پیدا ہوا (ا)سید صدیق حسین کی شادی ہمراہ شریف بیگم دخت رسید بڈھے شاہ ہوئی۔ اور اُس سے دو پسران (ا) سید وقارحیدر (۲) سید شہزاد حیدر دختران (ا) ثبت زہرہ۔ شمیم زہرہ پیدا ہوئیں (۲) سید ظہور حسین شاہ کی ہمراہ حمیدہ بیگم دختر سید نور حسین ہوئی۔ اوراُس سے تین پسران (ا)تنویر حیدر (۲) قدیر حیدر (۳) سید ظہیر حیدر اپیدا ہوئے۔ (۳) سید بہار شاہ کی شادی ہمراہ حمیدہ بیگم دختر سید محمد حسین ہوئی۔ اُس سے دو پسران سید اقتدار حیدر۔ المعروف مٹھو دختران (ا) صادق زہرہ (۲) شفاعت زہرہ پیدا ہوئیں۔(۴)) سید نثار احمد ولد سید طالب حسین کی شادی ہمراہ رشیدہ فرزانہ دختر سیّد صفدرحسین(جی صاحب )ہوئی۔ اور اُس سے تین پسران و ایک دختر پیدا ہوئی۔(1) سید غیاث بن نثار (2)سیدآفتاب بن نثار(3) سید شہاب بن نثار۔ دُختر (ا) فرح نثار پیدا(1)  سید غیاث بن نثار کی شادی ھمراہ سیدہ صائمہ نواز دختر سید احمد نواز سے ھوئی۔ اور دو پسران اور دو دختران پیدا ھوئے ۔پسران (1) سید محمد فواد شیرازی (2) سید محمد معیز شیرازی دختران(1)  سیدہ فائزہ غیاث (2) سیدہ اقرہ غیاث(2) سید آفتاب شیرازی کی شادی ھمراہ سیدہ نغمانہ احسان غیر برادری سے ھوئیایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئے  پسر (1) سید مستجاب شیرازی  دختران (1) سیدہ نور فاطمہ (2) سیدہ حمنہ آفتاب(3) سید شہاب شیرازی مرحوم ۔کی شادی ھمراہ سیدہ ارش نور غیر برادری سے ھوئیایک دختر اور چار پسران پیدا ھوئے (1) سید سعد شیرازی (2) سید عبد الاحد شیرازی (3) سید مھد شیرازی (4) سید عارب شیرازی ۔دختر (1) سیدہ ابیھہ شیرازی

bottom of page