(۳) سید مشتاق حسین ولد سید منظور حسین کی شادی بنت زہرا سے ہوئی ان کے ہاں پانچ بیٹے تین دختران پیدا ہوئیں۔ 1۔سید انوار شیرازی۔ 2۔سید انتصارشیرازی 3-سید اقرار حیدر شیرازی 4۔ سید زین حیدر شیرازی 5۔ سید حسن عباس شیرازی ۔دختران:1- ثروت زہرہ 2- عروج زہرہ3- محفوظ زہرہ۔ 1-سید انوار حیدر شیرازی کی شادی صدف بتول کے ہمراہ ہوئی ۔ 2-سید انتصار حیدر شیرازی کی شادی شیباء بتول دختر سید اطہاد حسین شیرازی کے ساتھ ہوئی اور ایک بیٹی فاطمہ بتول پیدا ہوئی ۔ 3-سید اقرار حیدر شیرازی کی ابھی شادی نہیں ہوئی ہے ۔ 4-سیدزین حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ عاصمہ بتول دختر سید فاروق حسین شیرازی سے ہوئی 5-سید حسن رضا شیرازی غیر شادی شدہ ہے ۔
(۲) سید عصمت اللہ شاہ ولد سید وفا شاہ: سید عصمت اللہ شاہ کے تین پسران ایک دختر سید عبدالرحیم۔ سید عبدالرحمان۔ سیدا مان اللہ۔ دختر کریم بی بی۔(ا) سید عبدالرحیم (۳) سید امان