top of page
اللہ کوئی اولاد نہ ہوئی۔ (۳) سید عبدالرحمان کے دو پسران سید عادل شاہ۔ سید شاہ سوار پیدا ہوئے۔ (ا) سید عادل شاہ کے چار پسران (ا) سید غلام یسین (۲) سید جبار شاہ (۳) سید سردار علی شاہ (۴) سید میر مزمل (۴) سید مزمل کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔ (ا) سید غلام یسین کے تین پسران سیّد صاحب عالم۔ سید خورشید انور۔ سید سید احمد پیدا ہوئے۔ (ا) سید صاحب عالم کی شادی ہمراہ ایمنہ بی بی ہوئی۔ ایک دختر فاطمہ بی بی پیدا ہوئی۔ کوئی اولاد پیدا نہ ہوئی۔ (۲) سید خورشید انور کی شادی شادی ہمراہ زیب النساء دختر سید میر حسن شمس العلماء ہوئی۔ اُس سے تین دختران شمس النساء قمر النساء۔ مہر النساء پیدا ہوئین۔ تینوں فوت ہوگئیں۔ (۳) سید سید احمد شاہ: سید سید احمد شاہ کی شادی ہمراہ نور فامہ دختر سید ہاشم علی ہوئی۔ اُس سے ایک دختر اصغری بیگم پیدا ہوئی۔ بار دیگر ہمراہ شہر بانو دختر سید طفیل حسین شاہ ہوئی۔ اُس سے چار پسران و تین دختران (ا) سید سعید احمد (۲) سید سلیم احمد (۳) سید خورشید احمد(۴) سید کلیم احمد نعیم۔ دختران (ا) ثریا بیگم (۲) شوکت بیگم۔ شہناز بیگم پیدا ہوئیں۔ (ا) سید سعید احمد کی شادی ہمراہ تسنیم اختر دختر غلام غوث شاہ ہوئی اُس سے ایک پسر سیّد یسین حیدر دختران (ا) رضوانہ سعید (۲) صائمہ بتول (۳) عابد بتول (۴) بشر اسعید (۲) سید سلیم احمد کی شادی ہمراہ ثریا بیگم در غیر برادری ہوئی۔ اُس سے (ا) سید عمران حیدر (۲) سید عرفان حیدر (۳) سید رضوان حیدر ایک دختر پیدا ہوئی۔ (۳) سید خورشید احمد کی شادی ہمراہ عقیلہ دختر سید فیض العسکری ہوئی۔ اور ایک پسر سید ذیشان حیدر ودوختران مدبیہ بتول۔ شاہ بانو پیدا ہوئیں۔ (۴) سید کلیم احمد نعیم کی شادی ہمراہ انیس فاطمہ دختر سیّد عطا حسین شاہ ہوئی اورایک پسر عدیل حیدر و دختران (ا) زینب نعیم (۲) فاطمہ نعم پیدا ہوئیں۔
bottom of page