top of page
دختران سید سید احمد شاہ: اصغری بیگم ہمراہ سیّد حبیب احمد شاہ:ثریا بیگم ہمراہ ناظر شیرازی۔ شوکت بیگم ہمراہ علی رضا شادی ہوئی۔ شوکت بیگم فوت ہوئی۔ علی رضا کی شادی شہناز سے ہوئی۔ (۳) سید سردار علی شاہ ولد سیّد عادل شاہ۔ سید سردار علی شاہ کے چار پسران (ا) سید فیروز شاہ (۲) سید نیاز علی شاہ (۳) سید الطاف علی شاہ۔ سید علی حیدر شاہ پیدا ہوئے۔ (ا) سید فیروز شاہ کی شادی ہمراہ عائشہ بی بی موضع چک مسود ہوئی۔ اُس سے کوئی اولاد نہ ہوئی بار دِیگر ہمراہ برکت بی بی ہمشیرہ مظہر علی ہوئی۔ اُس سے ایک پسر سید علی اصغر پیدا ہوا۔ تیسری با رہمراہ حاکم بی بی سکنہ ہنجلی ہوئی۔ اُس سے چار پسران سید اقبال حسین (۲) لال حسین (۳) سید صابر حسین (۴) سید سخاوت حسین پسران۔ دختر ناظرہ بی بی پیدا ہوئی (ا) سید علی اصغر علی شاہ کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی (۲) سید اقبال حسین کی شادی ہمراہ رسول بی بی ہوئی۔ اُس سے چار پسران(ا) سید عزیز احمد (۲) سید منورحسین (۳) مظفر حسین (۴) سید مبشر حسین پسران و دختران (ا) حفیظاں بی بی (۲) منورہ بیگم پیدا ہوئیں۔ حفیظاں بی بی فوت ہوئی
۔ (ا)  سید عزیز احمد شیرازی ولد سید اقبال شیرازی کی شادی رضیہ بیگم درخت سے صابرحسین سے ہوئی جس سے چار بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔پسران:1۔ سید اشتیاق احمد شیرازی 2۔سید اشفاق احمد شیرازی 3۔ افتخار احمد شیرازی 4۔سید بابر علی شیرازی  بیٹیاں 1۔سیدہ انجم بتول شیرازی 2۔سیدہ فرزانہ شیرازی۔ 1۔سید اشتیاق احمد شیرازی کی شادی عذرا بی بی دختر سید سخاوت حسین  سے  ہوئی اورایک بیٹا اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔پسران:1۔ سید حسین شیرازی بیٹیاں 1۔ سیدہ ایمن شیرازی2۔ سیدہ انعم فاطمہ شیرازی2۔ سید اشفاق احمد شیرازی کی شادی شازیہ بتول دختر سخاوت حسین سے  ہوئیجس سے ایک بیٹا اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں پسران:سید عثمان شیرازی بیٹیاں: 1۔سیدہ سیدہ ثناء شیرازی 2۔سیدہ نمرہ شیرازی3۔ سیدہ مشائیل  شیرازی۔3۔ سید افتخار احمد شیرازی  کی شادی سیدہ صائمہ دختر سید سعید احمد شاہ سے ہوئی جس سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔پسران:1۔سید محمد عمر شیرازی 2۔سید محمد احمد شیرازی بیٹیاں1۔ گل جنت۔
 ۔4سید بابر نوید شیرازی کی شادی سیدہ نائلہ دختر سید اصغر علی شاہ سے ہوئی  اور تین بیٹے 
bottom of page