زہرہ شیرازی 2۔ سیدہ زینب فاطمہ شیرازی 3۔ سیدہ مرضیہ زہرہ شیرازی 5۔ سید تنویر رضا شیرازی ولد سید منظور حسین شیرازی کی شادی اسماء رباب دختر سید وزیر حسین شیرازی سے انجام پائی ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئی ۔ پسران: 1۔ سید شیر علی شیرازی ۔ دختران : 1۔ سیدہ فاطمہ زہرا شیرازی

۔ (۲) سید حماد رضا کی شادی ہمراہ عصمت بتو ل دختر ذاکر حسین شاہ ہوئی۔ اور دو پسران (ا) سید علی جواد رضا (۲) منتظر مہدی پیدا ہوئے۔ سید منظور شاہ کی دختر۔ عاصفہ بتول ہمراہ سیّد نزر عباس شادی ہوئی۔ (۲) سید شاہ سوار ولد سید عبدالرحمان ولد سید عصمت اللہ: سید شاہ سوار کی اولاد سید الحمد شاہ، سید کرتار شاہ سید شہاب دین پسران پیدا ہوئے۔ (ا) سید الحمد شاہ کا ایک پسر سید غضنفر علی شاہ پیدا ہوا (۲) سید کرتار شاہ کے کوئی اولاد نہ ہوئی (۳) سہاب دین شاہ: سید شہاب دین شاہ کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔ (ا) سید غضنفر علی شاہ کا ایک سید سیدن شاہ پیدا ہوا (ا) سید سیدن شاہ کی شادی ہمراہ غلام فاطمہ دختر صاحب عالم ہوئی۔ اُس سے چھ پسران و دودختران (ا) سید اقبال حسین (۲) سید صابر