حسین (۳) سید ناظر حسین (۴) سید علی اکبر شاہ (۵) سید علی اصغر شاہ (۶) سید عابد حسین شاہ پسران۔ دختران (ا) اقبال بیگم (۲) عزیز فاطمہ پیدا ہوئیں (ا) سید اقبال حسین شاہ کی شادی ہمراہ محمودہ بیگم دختر سید بڈھے شاہ ہوئی۔ پانچ پسران ہوئے (ا) سید شاہد اقبال(۲) سید مسرت اقبال (۳) سید نثر اقبال (۴) ظفر اقبال (۵) سید تصور اقبال پسران:۱۔سید شاہد اقبال شیرازی کی شادی ہمراہ سمینہ سے ہوئی جس سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی،پسران۔۱۔سید مسکین علی شیرازی۔۲۔سیدتسکین علی شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ سدرہ بتول شیرازی۔۲۔سید مسرت اقبال شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ امیر خاتون سے ہوئی جس سے دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید نیئر اقبال شیرازی۔۲۔سید مظاہر حسین شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ فصیحہ زینب شیرازی۔۲۔سیدہ گل بہار بانو شیرازی۔۱۔سید نیئر اقبال کی شادی ہمراہ سیدہ عطرت بتول کے ہمراہ ہوئی۔۳۔سید نصر اقبال شیرازی کی شادی ہمراہ نزہت بانو سے ہوئی جس سے چھ بیٹے اور ایک بیٹی پید اہوئی۔پسران۔۱۔سید صہیب احمد شیرازی۔۲۔سید منیب احمد شیرازی۔۳۔سید مدثر احمد شیرازی۔۴۔سید عثمان حیدر شیرازی۔۵۔سید اعبدالباسط شیرازی۔۶۔سید کلیم عباس شیرازی۔دختران۔سیدہ عائشہ بتول شیرازی۔۴۔سید ظفر اقبال شیرازی کی شادی ہمراہ رخسانہ انجم سے ہوئی جس سے چار بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید اسد علی شیرازی۔۲۔سید حسن علی شیرازی۔۳۔سید احسن علی شیرازی۔۴۔سید یسین شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ کرن بتول شیرازی۔۲۔سیدہ سحر بتول شیرازی۔۳۔سیدہ عریج بتول شیرازی۔سیدہ ارباب بتول شیرازی۔۵۔سید تصور اقبال شیرازی کی شادی فہمیدہ سے ہوئی اورجس سے تین بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔پسران۔۱۔سید عبداللہ شیرازی۔۲۔سید انعام الرحمن شیرازی۔سید محمد اویس شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ نور فاطمہ شیرازی۔
۔ (۲) سید صابر حسین شیرازی ولد سید سیدن شاہ: سید صابر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ حفیظہ بیگم ہوئی۔ اس سے (ا)سید شہباز حسین شیرازی (۲) سید محمود حسین شیرازی (۳)سید بابر حسین شیرازی (۴)سید شہزاد احمد شیرازی (۵)سید ساجد حسین شیرازی دختران (ا)سیدہ رخسانہ انجم شیرازی (۲)سیدہ رشید پروین شیرازی (۳)سیدہ فہمیدہ کوثر شیرازی (۴)سیدہ شمیم اخترشیرازی (۵)سیدہ ارم شہزادی۱شیرازی ۔سید شہباز حسین شیرازی ولد سید صابر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ رشدہ پروین شیرازی دختر سید علی اکبر شیرازی سے ہوئی جس سے دو بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید نعیم الحسن شیرازی۔۲۔سید شان شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ نازش شہباز شیرازی۔۲۔سیدہ مہوش شہباز شیرازی۔۳۔سیدہ ماہ