top of page
حسین (۲) سید طالب حسین (۳) سید بخش حسین (۴) سید طفیل حسین پسران، دختران (ا) نواب بیگم (۲) غلام فاطمہ دختران پیدا ہوئیں (ا) سید محمد حسین کے ہاں ایک پسر سید شریف حسین دختر سردار بیگم پیدا ہوئی۔ (ا) سید شریف حسین کی شادی ہمراہ شہر بانو ہوئی۔ اور تین پسران سید مختارحسین (۲) سید فیاص حسین (۳) سید اعجاز حسین پسران۔ دختران (ا) زیب النساء (۲) رقیہ بی بی پیدا ہوئیں۔ اولاد سید شریف حسین سندھ میر پور خاص رہائش رکھتے ہیں۔ (۲) سید طالب حسین کی شادی ہمراہ بہشتاں بی بی ہوئی۔ اور ایک لڑکا سید محمد عارف حسین دختر سردار بی بی پیدا ہوئی
۔ (ا) سید عارف حسین شیرازی کی شادی سیدہ امتل حفیظ کے ساتھ ہوئی جس سے چار بیٹے اور چھ بیٹیاں پیدا ہوئیں۔
  1۔ سیداسرار شیرازی2۔ سید وسیم عباس شیرازی3۔ سید نوید عباس شیرازی 4۔سید علی عباس شیرازی
1۔سیدہ کاشفہ بتول شیرازی
2۔سیدہ عاصمہ بتول شیرازی
3۔سیدہ عاطقہ بتول شیرازی
4۔سیدہ ادیبہ بتول شیرازی
5۔سیدہ فرخندہ بتول شیرای
6۔سیدہ عتیقہ بتول شیرازی
1۔سید اسرار  شیرازی ولد سید عارف  حسین شیرازی کی شادی نسیم بی بی دختر بشیر حسین سے ہوئی اور ایک بچی قندیل زہرہ پیدا ہوئی۔
2۔ سید وسیم عباس کی شادی نسیم بی بی دختر   سید منظور حسین  کے ساتھ ہوئی اور ایک بیٹا   اور  تین بیٹیاں پیدا ہوئیں
 پسران
 1۔ سید قمر عباس  شیرازی 
bottom of page