top of page
اس کی رہائش مقام سانگلہ ہل ہے۔ (ا)سیدنا ناد علی ولد سید عمر شاہ: سید ناد علی شاہ کی شادی ہمراہ بیوی جی ودختر سید حسین شاہ ہوئی۔ ناد علی فوت ہوئے (۲) سید عیدے شاہ ولد سید عمر شاہ کی شادی ہمراہ حسین بی بی ہوئی اوردو پسران (ا) سید نورنگ شاہ (۲) سید نیاز علی شاہ پیدا ہوئے (۲) سید سید میر ولد سید سکندر شاہ: سید سید میر کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی (ا) سید نورنگ شاہ شادی نہ کی۔ (۲) سید نیاز علی شاہ ولد سید عیدے شاہ:سید نیاز علی شاہ کی شادی ہمراہ غلام فاطمہ ہوئی۔ تین پسران و تین دختران پیدا ہوئیں (ا) منظور حسین (۲) نذیر حسین (۳) نورحسین پسران، دختران(ا) شہر بانو (۲) رقیہ بانو (۳) سافیہ بانو (ا) سید منظور حسین کی شادی ہمراہ بانو فاطمہ دختر سید احمد علی شاہ ہوئی۔ اور پانچ پسران و چار دختران (ا) سید اخلاق حسین (۲) سید دیان احمد (۳) سید اقبال حسین (۴) سید شمس العباس (۵) سید علی حسن پسران پیدا ہوئے۔ دختران (ا) سر فیل اختری (۲) امت الغریرہ (۳) ریحانہ بتول (۴) منوراظہرہ پیدا ہوئیں۔ سید شمس العباس نمبر (۴) سید علی حسین بچپن میں فوت ہوئے۔ (ا) سید اخلاق حسین کی شادی ہمراہ بشریٰ دختر سید خادم حسین ہوئی۔ اور نجیب الحسن(۲) حنیف الحسن (۳) سید علیق الحسن دختر نسیم زہرہ پیدا ہوئی (۲) سید دیان احمد ہمراہ ام رباب دختر سید دلاور حسین شادی ہوئی۔ او سید عدنان حیدر (۲) سید ارتضیٰ حیدر۔ دختران نائلہ بتول (۲) فائزہ بتول (۳) توحید بتول پیدا ہوئیں (۳) سید اقبال حسین کی شادی ہمراہ توصیف اقبال دختر سید خلیل احمد ہوئی۔ شہر بانو سید نیاز علی شاہ کی شادی ہمراہ شریف حسین ہوئی دیگر و دختران فوت ہوئیں۔ (۲) سید نذیر حسین ولد سید نیاز علی: سید نذیرحسین شاہ کی شادی ہمراہ صفیہ بیگم دختر سید محمد حسین شاہ ہوئی اور (ا) سید نذیر حیدر (۲) سید ظہر حیدر (۳) سید ادریس حیدر (۴) سید آفتاب احمد
bottom of page