top of page

سید عمران محمود۔ (۲) سی باقر حسین ولد سراج دین: سید باقر حسین کے ہاں ایک پسر سید عتیق رضا پیدا ہوا۔سید عتیق رضا ولد باقر حسین کى شادى سیده نجمه خاتون دختر سید طفیل حسین شیرازى کے همراه هوئى اور پانچ پسر اور دو دختر پیدا هوئیں۔ دو پسر اور ایک دختر بچپن میں فوت هو گئے۔ پسران: 1-سید قمر رضا شیرازى 2-سید محمد حسن رضا شیرازى 3-سید احسن رضا شیرازى دختران: 1-سیده ثمر بتول شیرازى 1-سید قمر رضا شیرازى کى شادى سیده عاصمه بتول ولد سید منظور حسین شیرازى کے همراه هوئى ایک دختر سیده گل زاهره پیدا هوئى۔ 2-سید محمد حسن رضا شىیرازى کى شادى سیده نرجس کاظمى ولد ذاکر سید اظهر حسین کاظمى ندوکے کے همراه هوئى اور ایک دختر سیده شهر بانو شیرازی پیدا هوئى۔ 3-سید احسن رضا شیرازى

(۳) سید طفیل حسین ولد سراج دین کے ہاں دو پسران سید منیر حسین(۲) سید توقیر حسین پیدا

ہوئے

1۔سید منیر حسین شیرازی ولد سید طفیل حسین شیرازی کی شادی ہمراہ زہرہ دخترسید منظور حسین شیرازی کے ہمراہ ہوئی جس سے پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا پیدا ہوا۔ دختران:1۔ سیدہ سبیقہ بتول  شیرازی2۔سیدہ صائمہ بتول شیرازی3۔سیدہ نبیلہ بتول شیرازی4۔ سید عاصمہ بتول شیرازی5۔سیده صبرینه شیرازی۔ پسران:1۔ سید شفیق حسین شیرازی۔
2-سید توقیر حسین شیرازی ولد سید طفیل حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ شمیم دختر سید فضل حسین شیرازی سے ہوئی جس سے دو بیٹے  اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ پسران1۔ سید محسن شیرازی2- سید عاصم رضا شیرازی دختران۔ 1۔ سیدہ آسیہ بتول شیرازی 2-سید عاصمہ بتول شیرازی۔1۔ سید محسن رضا شیرازی ولد سید توقیر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ عظمیٰ بتول دختر سید سجاد حسین شیرازی کے ہمراہ ہوئی جس سے تین بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔ پسران :1-سید علی عباس شیرازی2- سید حسن عباس شیرازی3۔ سید حیدر عباس شیرازی :دختران: سیدہ عیلیا رضا شیرازی۔2۔ سید عاصم رضا شیرازی ولد سید توقیر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ منیب زہرہ دختر

bottom of page