top of page

ڈاکٹر سید یوسف شیرازی کے ہمراہ ہوئی جس سے ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئی ۔پسران: 1۔سید اشعل عباس شیرازی دختران:سیدہ فجر زہرہ شیرازی۔

۔ (۳)سید علی شیر ولد سید رحمت علی شاہ: سید علی شیر کی شادی ہمراہ نظراں بی بی دختر سید روڑے شاہ ہوئی۔ دو پسران و دوختران پیدا ہوئیں (ا) سید تصدیق حسین (۲) سید فضل حسین (ا) سید تصدیق حسین کے ہاں دو پسران (ا) سید عابد حسین (۲) سید زاہد حسین پیدا ہوئےسید فضل حسین شیرازی ول سید علی شیرازی کے ہاں دو بیٹے اورچار بیٹیاں پیدا ہوئیں۔پسران:1- سید سجاد حسین شیرازی2- سید علمدار حسین شیرازی دختران :1سیدہ اقبال بیگم شیرازی2- سیدہ ظہور بیگم شیرازی3- سیدہ تسمیم زہراشیرازی4- سیدہ عسکری زہرہ شیرازی۔1۔ سید سجاد حسین شیرازی ولد سید فضل حسین شیرازی کی شادی ہمراہ عشرت فاطمہ دختر سید اقبال حسین شرازی سے ہوئی جس سے ایک بیٹا اور پانچ بیٹیاں پیدا ہوئیں ۔پسران 1۔سید جواد حسین شیرازی دختر 1- سیدہ فروا بتول شیرازی2-سیدہ  سعدیہ بتول شیرازی3-سیدہ  فائزہ بتول شیرازی4-سیدہ معافیہ بتول شیرازی
سید علمدار حسین شیرازی ولد سید فضل حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سید مبشرہ بتول سے ہوئی

جس سے تین بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔پسران: 1۔ سید اسد حسین شیرازی 2۔ سید عون رضا شیرازی 3-سید حسنین رضا شیرازی دختران:سیدہ ناطقہ بتول شیرازی۔
1- سید اسد رضا شیرازی کی شادی ہمراہ زاہدہ کلثوم شیرازی دختر سید غلام علی شاہ سے ہوئی جس سے دو بیٹے پیدا ہوئے - 1۔سید عزادارحسین شیرازی 2۔سید صداقت عباس شیرازی۔ 2- سید عون رضا شیرازی ولد سید علمدار حسین شیرازی کی شادی ہمراہ صائمہ بتول دختر سید علمدار حسین شیرازی کوٹلہ سیداں میں ہوئی۔
3- سید حسنین شاہ شیرازی ولد سید علمدار حسین شیرازی ابھی تک کنوارہ ہے۔

۔ (۳) سید سید حسن شاہ ولد سید رحمت علی شاہ: سید سید حسن شاہ کی شادی ہمراہ شہر بانو دختر سیدسید فتح محمد شادی ہوئی۔سید حسین شاہ کے چار بیٹے ۱۔ سید منظور حسین شاہ ۲۔ سید اقبال حسین شاہ ۳۔ سید شبیر حسین

bottom of page