top of page

3۔سید مرید شاہ ولد سید حرمت علی شیرازی( کوئی اولاد نہ ہوئی)-4- سید بخش حسین شیرازی ولد سید حرمت علی شیرازی۔ پسران :1-سید منظور حسین شیرازی 2:سید لیاقت حسین شاہ شیرازی 1-سید منظور حسین شیرازی عرف دلبر حسین شیرازی کی شادی  ہمراہ کلثوم بیگم ہوئی  جس سے چار بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں ۔پسران:1-سید اصغر حسین شیرازی2- ذاکر حسین شیرازی3- سید توسل حسین شیرازی۔بیٹیاں- 1-سیدہ شفیہ بیگم شیرازی2- سیدہ رضیہ بیگم شیرازی3- سیدہ شمیم بیگم شیرازی۔1- سید اصغر حسین شیرازی ولد سید منظور حسین شیرازی کی شادی ہمراہ

سرفراز فاطمہ سے ہوئی جس سے ایک بیٹا اور چھ بیٹیاں پیدا ہوئیں-پسران: سید ضیغم عباس شیرازی -1-سیدہ شہناز شیرازی2- سید عشرت شیرازی3- سیدہ  نسرین شیرازی4۔ سیدہ  نصرت شیرازی5- سیدہ فری شیرازی6۔ سیدہ رباب شیرازی۔2- سید جعفر حسین شیرازی ولد سید منظور حسین شیرازی کی شادی ہمراہ ظہور فاطمہ سے ہوئی  جس سے دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں پسران:1- سید شوکت حسین شیرازی 2۔سید غلام عباس شیرازی۔دختران:1- سیدہ زینت زھرا شیرازی2۔ سید فضیلت زہراشیرازی۔1-سید شوکت حسین شیرازی ولد سید جعفر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ  زہرہ بتول ولد سید فیض الحسن شاہ کے ہمراہ ہوئی جس سے پانچ بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔ پسران 1-سید صنم عباس شیرازی 2-سید وسیم عباس شیرازی 3۔سید ندیم عباس شیرازی4- سید کلیم عباس شیرازی 5-سید قلب عباس شیرازی- دختران:1۔ سیدہ انیلہ شیرازی۔1۔ سید صنم عباس شیرازی ولد سید شوکت حسین شیرازی کی شادی ہمراہ شیریں بتولولد سید عابد علی شاہ کے ہمراہ ہوئی۔2- سید وسیم عباس شیرازی ولد سید شوکت حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ کرن ولد اولاد شاہ کے ہمراہ ہوئی جس سے ایک بیٹا اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ پسران: 1-سید باسط عباس  شیرازی دختران: 1-سیدہ فجر فاطمہ شیرازی 2-سید کشف فاطمہ شیرازی۔3- سید ندیم عباس شیرازی ولد سید شوکت حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ فضہ بتول  سے ہوئی۔4- سید کلیم عباس شیرازی ولد سید شوکت حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ ثوبیہ ولد سید قمر عباس کے ہمراہ ہوئی۔5- سید قلب عباس شیرازی ولد سے شوکت حسین شیرازی ابھی تک کنوارہ ہے۔۔

111AA

  • Twitter
  • Facebook Black Round

+12122032414  |   irfan.sherazi@outlook.com

All rights reserved. No part of this website may be reproduced, distributed, or transmitted in any form or by any means, including recording, or other electronic or mechanical methods, without the prior written permission of the publisher of this website, except in the case of brief quotations embodied in critical reviews and certain other noncommercial uses permitted by copyright law. Terms and Condition for using this website is available at the bottom of رابطہ کریں Page

bottom of page