top of page
2-سید غلام عباس شیرازی ولد سید جعفر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ نصرت دختر سید اصغر عباس سے ہوئی جس سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی ۔پسران: سید سبط الحسن شیرازی 2-سید ابن الحسن شیرازی ۔دختران:سیدہ انیلا عباس شیرازی۔ سید ذاکر حسین شیرازی ولد سید منظور حسین شیرازی کی شادی ہمراہ کوثر بی بی ہوئی جس سے چار پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں۔پسران1- سید شاکر حسین شیرازی2- سید باقر حسین شیرازی 3-سید میثم حسین شیرازی 4-سید علی قاسم شیرازی-دختران:1 سیدہ صائمہ بتول شیرازی 2-سیدہ صباء بتول شیرازی۔3- سید توسل حسین شیرازی ولد سید منظور حسین شیرازی کی شادی ہمراہ زکیہ بتول سے ہوئی جس سے دو بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں-پسران-1-سید تجمل حسین شیرازی ۔2-سیدکلب عباس شیرازی۔دختران1-سیدہ ریحانہ شیرازی2-سیدہ فرزانہ شیرازی3-سیدہ علیحہ شیرازی4-سیدہ ام فروا شیرازی۔
پسران 1-سید منتظر مهدى 2-سید حیدرعلى
(۳) سید لیاقت حسین شاہ پیدا ہوئے۔ سید لیاقت حسین شیرازی ولد سید بخش حسین شیرازی کی شادی ہمراہ صغراں بی بی ہوئی اور دو پسر اور ایک دختر پیدا ہوئی۔ پسران: ۱۔سید منور حسین شیرازی ۲۔سید شوکت حسین شیرازی مرحوم دختران: ۱۔سیدہ سلمیٰ بیگم ۱۔سید منور حسین شیرازی ولد سید لیاقت حسین شیرازی کی شادی ہمراہ ممتاز بیگم دختر سید محمدشفیع شاہ شیرازی ڈیرے والے سے ہوئی اور تین پسر اورتین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ پسران: ۱۔سید بشارت حسین شیرازی ۲۔سید صداقت علی شیرازی ۳۔سید علی عمران شیرازی دختران: ۱۔سیدہ یاسمین منور شیرازی ۲۔سیدہ آسیہ منور شیرزی ۳۔سیدہ نویدہ منور شیرازی ۱۔سید بشارت حسین شیرازی ولد سید منور حسین شیرازی کی شادی ہمراہ عابدہ بتول دختر اصغر علی شاہ جسٹر والے سے ہوئی اور دو پسر اور تین دختر پیدا ہوئیں۔ پسران: ۱۔سید شان حیدر شیرازی ۲۔سید تنظیم الحسن شیرازی دختران: ۱۔سیدہ وفا زینب شیرازی ۲۔سیدہ ردا زینب شیرازی ۳۔سیدہ تحسین زہرہ شیرازی ۲۔سید صداقت علی شیرازی ولد سید منور حسین شیرازی کی شادی ہمراہ نرگس بتول دختر پروفیسر سید نجم الحسن شاہ پشاور والے سے ہوئی اورتین پسر اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ پسران: ۱۔سید ارحم رضا شیرازی ۲۔سید علی اشعر شیرازی ۳۔سید ایان عباس شیرازی دختران: ۱۔سیدہ اریبہ فاطمہ شیرازی ۲۔سیدہ تسکین شیرازی2

111B

bottom of page