top of page

کی شادی ہمراہ ظہور فاطمہ دختر محمد حسین ہوئی اورپانچ پسراور دو دختر پیدا ہوئیں۔ پسران:۱۔سید سرفراز حیدر شیرازی ۲۔سید طاہر حیدر شیرازی ۳سید ابن حیدرشیرازی ۴۔سید وقار حیدر شیرازی ۵۔سید اسرار حیدر شیرازی دختران: ۱۔سیدہ طیبہ فاطمہ ۲ سیدہ طاہرہ فاطمہ۔

(ا۔سید سرفراز حیدر شیرازی ولد سید صغیر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ نزہت زہرہ دختر نتھے شاہ سے ہوئی۔تین پسر اور تین دختر پیدا ہوئیں۔ پسران:۱۔سید محمد عون رضا شیرازی ۲۔سیدمحمد عمار رضا شیرازی ۳۔سید محمد عقیل رضا شیرازی دختران:۱۔سیدہ عمبرین زہرہ ۲۔ سیدہ نقش زہرہ ۳۔ ۔سیدہ مہرین زہرہ

۱۔سید محمد عون رضا شیرازی ولد سید سرفراز حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ وفا زینب دختر ارتضٰی شیرازی سے ہوئی اور ایک پسر اور دو دختر پیدا ہوئیں۔ پسر: ۱۔سید شا میر حسن شیرازی دختران: ۱۔سیدہ حریم زہرہ شیرازی ۲۔سیدہ مرحا زہرہ ۲

۔سیدمحمد عمار رضا شیرازی ولد سید سرفراز حیدر شیرازی کی شادی تحسین زہرہ دختر سید اشتیاق شیرازی سے ہوئی اور ایک پسر اور ایک دختر پیدا ہوئی۔ پسران: ۱۔سید ماہد عباس شیرازی ۲۔سیدشاہ زین شیرازی دختران: سیدہ عنائیہ زینب

۳۔سید محمد عقیل رضا شیراز ی ولد سید سرفراز حیدر شیرازی کی شادی سیدہ صوفیہ حیدر دختر سید مجتبیٰ حیدر سے ہوئی اور ایک پسر پیدا ہوا۔ پسران: ۱۔سید حسن شہر یار

۲۔سید طاہر حیدر شیرازی ولد سید صغیر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سجاد فاطمہ دختر سید محبوب شاہ سے ہوئی اور ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں۔ پسران: ۱۔سید علی عمیر شیرازی دختران: ۱۔سیدہ فریحہ بتول شیرازی ۲۔سیدہ فیضہ بتول شیرازی ۱۔سید علی عمیر ولد سید طاہر حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ فاخرہ بتول ہوئی دختر سید حسن رضا

bottom of page