top of page
(ا) سید نذیر احمد کی شادی ہمراہ بیگم دختر سید عطر شاہ ہوئی۔ اُس سے د وپسران (ا) سید فتح محمد (۲) سید عطا حسین پیدا ہوئے (ا) سید فتح محمد کے ہاں پانچ پسران (ا) سید اقبال حسین (۲) سید طفیل حسین (۳) سید منظورحسین (۴) سید نذیر حسین (۵) سید بشیر حسین پیدا ہوئے ایک دختر اقبال فاطمہ۔ (ا) سید اقبال حسین شاہ کی شادی کنیز فاطمہ دختر سیدناصر شاہ سے ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔ (۲) سید طفیل حسین شاہ کی شادی ہمراہ صغریٰ بی بی دختر حیدر ہوئی تین پسر ایک دختر پیدا ہوئی (ا) سید الفت حسین شاہ (۲) سید عاشق حسین شاہ (۳) سید تونگر حسین شاہ، دختر (ا) سیدہ سائرہ بی بی (ا) سید الفت حسین شاہ کی شادی خانہ آبادی کبریٰ بی بی دختر سید تصدق حسین سے ہوئی۔تین پسر و تین دختران پیدا ہوئیں۔ (ا) سید سطین حسین (۲) سید حسنین شاہ (۳) سید ذوالقرنین، دختران (ا) سیدہ ام رباب (۲) سیدہ عصمت زہرہ (۳) سیدہ نرجس بتول پیدا ہوئیں۔ (ا) سیدسبطین حسین کی شادی غیر برادری میں ہوئی۔ (۲) ذوالقرنین کی شادی دختر اکبر حسین سے ہوئی، دختر (ا) ام رباب کی شادی ملتان میں غیر برادری میں ہوئی (۲) سیدہ عصمت کی شادی ملتان غیر برادری میں ہوئی (۳) سید نرجس کی شادی پسراکبر حسین سے ہوئی۔ (۲) سید عاشق حسین کی شادی ہمراہ رشیدہ بیگم دختر سیدنا ظر حسین ٹھٹھر ہوئی۔ جس سے تین پسر دو دختران پیدا ہوئیں (ا) سید تنویر حسین (۲) سید شکیل حیدر (۳) سید انورشاہ، دختران (ا) سیدہ ساجدہ بی بی (۲) سیدہ نرجس بتول پیدا ہوئیں۔ (ا) تنویر حسین کی شادی خالدہ پروین دختر سید شوکت حسین ٹھٹھر ہوئی۔ جس سے تین پسر و دختران پیدا ہوئی جس سے ایک پسر شمیم حیدر، پیدا ہوا بعد از تنویر حسین وفات پا گیا۔ (۲) سید شکیل حیدر کی شادی فرزانہ بی بی دختر سیّد حبیب شاہ فقیر والی ہوئی۔ جس سے ایک پسر
bottom of page