top of page
الفت حسین (۲) سید عاشق حسین (۳)سید تنویر حسین پسران پیدا ہوئے۔ (ا) الفت حسین کی شادی کبریٰ بی بی دختر تصدق حسین سے ہوئی جس سے تین پسران (ا) سید حسنین (۲) سید ذوالقرنین پیدا ہوئیں تین دختران اُم رباب وغیرہ۔ (۲) سید عاشق حسین کی شادی ہمراہ رشیدہ بی بی دختر سیّد نا ظر حسین سکنہ ٹھٹھر ہوئی جس سے تین پسران (ا) سید تنویر حسین (۲) سید شکیل حسین (۳) سید انورحسین اوردو دختران پیدا ہوئیں (ا) ساجدہ بی بی (۲) فردوس بی بی پیدا ہوئیں۔ (ا) سید تنویر حسین کی شادی ہمراہ دختر سیدناظر حسین ہوئی جس سے ایک پسر پیدا ہوا۔(۲) سید شکیل کی شادی ہمراہ فرزانہ بی بی دختر سید حبیب شاہ سکنہ فقرانوالی ہوئی۔ جس سے ایک پسر دو دختران پیدا ہوئیں (۳) سید انور حسین کی شادی ہمراہ دختر سید شوکت حسین سے ہوئی جن سے دو پسر دو دختران پیدا ہوئے۔ (۴) تونگر حسین کی شادی ہمراہ ارشد بی بی دختر سیدنذیر حسین سے ہوئی۔ جس سے ایک پسر کلیم عباس چار دوختران نازیہ بتول وغیرہ پیدا ہوئے۔ (۳) سید منظور حسین کی شادی ہمراہ گلزار فاطمہ دختر سید ریاض حسین ہوئی۔ جس کے ہاں چار پسران (ا) سید دربار حسین (۲) سید اظہار حسین (۳) سیّد ضمیر حسین (۴) سیّد ظہیر حسین پیدا ہوئے دو دختران، ام سلمہ، خالدہ بی بی۔ (ا) سید دربار حسین کی شادی ہمراہ محفوظ اختر دختر سید عنایت حسین شاہ سکنہ حوین پور سیداں ہوئی۔ جس سے دو پسر (ا) سید عامر رضا (۲) سید علی رضا پیدا ہوئے پانچ دختران (ا) شمع بتول (۲) صائمہ بتول (۳) حنا زینب (۴) ندا بتول (۵) عائقہ بتول پیدا ہوئیں۔ (ا) سید عامر رضا کی شادی ہمراہ شازیہ دختر شفقت حسین پیدا ہوئی۔ (۲) سید اظہار حسین کی شادی ہمراہ سائرہ بی بی دختر سید طفیل حسین ہوئی۔ جس سے دو پسر(ا) سید ضغیم عباس، دودختران (ا) شیرین بی بی (۲) نوشین بی بی۔
bottom of page